تحریر :سید ابرار حسین سیاست اور معیشت کے بعد کرکٹ کے ارسطو بھی اہلیان پاکستان کے کرکٹروں کے خلاف ایسے سرگرم ہو گئے ہیں جیسے دشمن کے مورچوں کو نیست و نابود کرنا ہے۔ خدا خدا کرکے 2015 میں دشتگردی کا خاتمہ ہوا اور معشت سمبھلنا شروع ہوئی اسکو 2019میں تیس نحس کردیا گیا۔ 2009 سے پاکستان میں دشتگردی کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ایمرا سپور ٹس فیسٹول کا چھٹاروز‘ ڈان نیوزنے دوسرا مرحلہ بھی جیت لیا
لاہور( سپور ٹس لنک رپورٹ)سبزہ زار سٹیڈیم لیاقت چوک میں ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبزٹورنامنٹ 2019 کے جاری ٹور نامنٹ کے چھٹے روزپہلا میچ ایمرا گر ین اورکیپٹل کے درمیان کھیلا گیا جس میں ایمرا ٹیم نے 57رنز بنائے جبکہ کیپٹل کی ٹیم حد ف پورا نہ کر سکی ایمرا کے مو ن شاہ میج آ ف میچ ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18 ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلوں کل پیر کو کھیلے جائیں گے، فائنل میچز (کل) منگل کو کھیلے جائیں گے فائنل کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر دورانی ہونگے جو چمپئن شپ کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کے بعد کس غیر ملکی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین احسان مانی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ورلڈکپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کا شوشہ چھوڑا، انھوں نے کہا کہ بھارتی صرف دکھانے کے لیے باتیں کرتے ہیں،اس معاملے کا خطرناک پہلو یہ ہے کہ ان کے بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز سیاستدانوں کے ساتھ مل گئی ہے، وہ ...
مزید پڑھیں »اس ننھے افغان کرکٹر کی کیا کہانی ہے؟حقیقت آپ کو پریشان کردی گئی
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)چند روز قبل افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے اغوا ہونے والے افغانستان کے کم عمر ترین افغان کھلاڑی کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ اگر اغواکاروں کو مطلوبہ رقم فراہم نہ کی گئی تو یہ پہلے میری انگلیاں کاٹیں گے اور پھر مجھے قتل کر دیں گے۔ اغوا کاروں نے احمد ...
مزید پڑھیں »ہے کوئی ہم سا تو سامنے آئے،میسی کا ایک اور کارنامہ
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے ریکارڈ ساز کھلاڑی لیونل میسی نے اسپینش کلب بارسیلونا کی تاریخ کے بہترین گول کا ایوارڈ جیت لیا۔اسپینش کلب بارسیلونا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مداحوں سے ٹیم کی تاریخ کے بہترین گولز کے بارے میں سوال پوچھا۔خیال رہے کہ بارسیلونا میں رونالڈو، رماریو، رونالڈینیو، روالڈو، جوہان کرف، تھیری ہینری جیسے ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان گرفتار،یہ گرفتاری کیوں عمل میں آئی؟
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دمتھ کرونارتنے کو کولمبو میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پیر کی صبح سری لنکن کپتان شراب کے نشے میں ڈرائیونگ کر رہے تھے کہ ان کی گاڑی سے ایک اور گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور متاثرہ گاڑی کے ڈرائیور کو ہسپتال منتقل ...
مزید پڑھیں »مزنگ کا عابد علی ایک رات میں کرکٹ کا ہیرو بن گیا
اسلام آباد (نواز گوھر) عابد علی نے پاکستان کے لیے اپنے کیریئر کے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف نہ صرف سنچری بلکہ اپنے پہلے میچ میں ملکی تاریخ کی طویل ترین اننگز کھیلنے والے بلے باز کا اعزاز بھی حاصل کرلیا پاکستان کی کرکٹ ٹیم مسلسل شکستوں کے بعد دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرائوں کو سپورٹس ایونٹ میں شامل کررہے ہیں ، ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے 3سے 6اپریل تک ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز2019ء میں خواجہ سراء بھی شرکت کررہے ہیں، ہفتہ کے روز خواجہ سرائوں نے پنجاب سٹیڈیم میں بوری ریس، دوڑ اور رسہ کشی کی پریکٹس کی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجا ب ندیم سرور نے خواجہ سرائوں کے پریکٹس میچ دیکھے ...
مزید پڑھیں »72ویں پنجاب گیمز 2019ء، ڈی جی پروٹوکول کا دورہ پنجاب سٹیڈیم، انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3سے 6اپریل تک منعقد ہونے والی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے ڈی جی پروٹوکول اسجد غنی طاہر نے ہفتہ کے روز پنجاب سٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورنے افتتاحی تقریب کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »