کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں دہشتگردوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں آنے والوں کو نشانہ بنایا اور وہاں موجود بنگلادیشی کھلاڑی واقعے میں محفوظ رہے جس کے بعد کرکٹرز کے بیانات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔دہشت گرد حملے میں محفوظ رہنے والے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفق الرحیم نے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
مساجد پر حملوں کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ ختم، ٹیم واپس لوٹ رہی ہے
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد میزبان ٹیم اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کو منسوخ کردیا گیا ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم بھی دورہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس لوٹ رہی ہے۔نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2019 کا ابوظہبی میں آغاز
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظہبی میں اسپیشل اولمپکس ورلڈگیمز2019کا آغاز ہوگیا جس میں 195 ممالک سے ساڑھے 7ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔میڈیارپورٹس کےمطابق ابوظہبی کےزایداسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں اولمپکس ورلڈ گیمز 2019 کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں آتش بازی اور لائٹ شو کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔اس ایونٹ میں195مختلف ممالک سےساڑھے7ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کنگز کا سفر تمام،اسلام آباد یونائیٹڈ کی پیشقدمی جاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے دوران الیمینیٹر – 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے الیمینیٹر -2 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کراچی کنگز کی ٹیم اس شکست کے ساتھ ہی پی ایس ایل 2019 سے باہر ہوگئی جبکہ ...
مزید پڑھیں »8سال بعد پنجاب گیمز منعقد کرنے کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی مسرت ہورہی ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب 8 سال بعد پنجاب گیمز اپریل میں منعقد کررہا ہے، 72 ویں پنجاب گیمز 2019ء تین سے 6 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوں گی جس میں پنجاب کی 9 ڈویژنز سے مردوخواتین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ احمر بن ناصر اور نور ولی کے مابین 168رنز کی رفاقت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) احمر بن ناصر اور نور ولی کی شاندار سنچریوں نے داؤد اسپورٹس کو کے سی سی اے زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں الرحمن سی سی کیخلاف 140رنز سے سرخرو کردیا۔ احمر بن ناصر نے 104رنز اور نور ولی نے 100رنز کی اننگز کھیلی۔ دونوں کھلاڑیوں نے دوسری وکٹ پر 168رنز کی شراکت داری قائم کی۔ جنید نعیم اور ...
مزید پڑھیں »کراچی انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کا اعلان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آل کراچی انٹرڈسٹرکٹ شہید عبداﷲ مراد فٹبال ٹورنامنٹ ،ملیر میں شرکت کیلئے سیکریٹری ڈی ایف اے سینٹرل سلیم پٹنی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا جو 17مارچ کو محمدی اسٹیڈیم ملیر پر ڈسٹرکٹ ویسٹ کی ٹیم کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گی۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی جو ٹیم مذکورہ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »کاشان فہیم کی آل راؤنڈ کارکردگی سے ناظم آباد ینگسٹرتیسرے مرحلہ میں پہنچ گئی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVIIکی زیر نگرانی فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں ناظم آباد ینگسٹرز نے اسلام جیم خانہ کو 36رنز سے شکست دے کر تیسرے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کاشف خان نے شاندار نصف سنچری اسکور کی جبکہ سید کاشان فہیم نے 35رنزکے عوض 4کھلاڑیوں کو پویلین واپسی کا پروانہ تھما کر اپنی ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے سیریز،پاکستان کے پاس رینکنگ بہتر کرنے کا موقع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں شیڈول ون ڈے سیریز کے دوران آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں اور چھٹی پوزیشن پانے کا بھی مقابلہ ہوگا۔بھارت کےخلاف انہی کے ہوم گراو¿نڈ میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم اب متحدہ عرب امارات آ رہی ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن نے محمد حسنین کو آسڑیلیا کیخلاف خطرہ قرار دیدیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے دوران آسٹریلوی بیٹسمینوں کو نوجوان پیسرمحمد حسنین کا سامنا کرتے ہوئے مشکل پیش آئے گی۔ایک انٹرویو میں شین واٹسن نے کہا کہ انہوں نے کبھی کسی باؤلر کو 18 سال کی عمر میں اتنی برق رفتار ...
مزید پڑھیں »