اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) چار رکنی قومی ٹیم ایشین بیچ انڈر21- والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پیر کو کراچی سے تھائی لینڈ رووانہ ہو گی۔پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایا کہ چمپئن شپ 15 مارچ سے 18 مارچ تک تھالی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس کی تیاری کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے پیر کو کوریا روانہ ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) دو رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جونیئر روڈ کورس کیلئے پیر کو اسلام آباد سے کوریا کوریا رووانہ ہوگی، کورس 12 مارچ سے 6 اپریل تک کورین ورلڈ ٹریننگ کیمپ میں منعقد ہو گا۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ دو کنی قومی ٹیم میں کھلاڑی اقراء ناز اور ان کے ...
مزید پڑھیں »نواں رگبی کا عالمی کپ رواں سال ستمبر میں شروع ہوگا
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ) نواں رگبی ورلڈکپ 20ستمبر 2019سے جاپان میں شروع ہوگا ،ْانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء تک جاپان میں کھیلا جائیگا ،ْ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کی بدترین شکت
سینٹ کٹس(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹونٹی مقابلے میں انگلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے ہارنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کا بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔وارنر پارک ،سینٹ کٹس میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت پر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،انگلش ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ فور میں بائولنگ کے معیار کو بہترین قرار دیدیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق آسٹریلین آل راؤنڈرشین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ میں باؤلنگ کے معیار کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ٹیم میں کم از کم دو باؤلرز ایسے موجود ہیں جو 150 کلومیٹرز کی رفتار سے باؤلنگ کر سکتے ہیں۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ پر موجود رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ کرکٹ سے باہر نکالنے کا بھارتی مطالبہ،پنجاب اسمبلی میں قرار جمع
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2019سے باہر نکالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیاکیخلاف ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہنا افسوسناک ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »صوائی یونیورسٹی میں رنگا رنگ سپورٹس گالا کا انعقاد
صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ) صوابی یونیورسٹی میں رنگا رنگ سپورٹس گالا منعقد کیا گیا جس میں طلبا نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔سپورٹس گالا کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے عاقب اللہ تھے۔ طلبا و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کے مظاہرے سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔وائس چانسلر صوابی یونیورسٹی ...
مزید پڑھیں »کراچی آئے بین الاقوامی کرکٹز کو رومن رئیس کی جانب سے بریانی کی دعوت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے۔اسلام آبادیونائیٹڈکے کھلاڑی رومان رئیس کی جانب سے ساتھی کرکٹرز کو بریانی کی دعوت دی گئی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو بریانی پیش کی گئی جو تمام کھلاڑیوں کو بے حد پسند آئی۔آسٹریلوی کھلاڑی بھی بریانی سے لطف اندوز ہوئے اور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے دوہرے معیار پر ٹویٹر صارفین کی سخت تنقید
اسلام آباد(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دوہرا معیاراپنانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلنے کی اجازت ملی تو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صارفین نے آئی سی سی کو ہدف تنقید بنالیا۔ٹوئٹر پر #MoeenAli کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،سٹیڈیم آنے والے شائقین یہ ہدایات پڑھ لیں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ کی جانب سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے دوران اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے ضروری ہدایات جاری کردی گئیں۔پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے یہ ہدایات اپنی ویب سائٹ پر شائع کی گئیں۔پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 9 مارچ ...
مزید پڑھیں »