دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کا ورلڈ کپ کے میچز میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔لندن میں ورلڈ کپ کی تقریب کے موقع پر کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا
ڈونیڈن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا۔سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 88 رنز سے شکست دی، مہمان بنگلادیشی ٹیم 331 رنز کے جواب میں 242 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔بنگلا دیش کی جانب سے شبیر الرحمان 102 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس 26فروری کو طلب
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس بلوا لیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔صدر ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھرکی ہدایات پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے 54ویں پی ایچ ایف کانگریس کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 26 فروری کو منعقد ہو گا۔کانگریس اجلاس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی سپر لیگ شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جیو سپر پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براہ راست کوریج دیکھنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ جیو اور جنگ گروپ نے پی ایس ایل 2019 کے لائیو اسٹریمنگ حقوق حاصل کر لیے ہیں۔اب ناظرین انٹرنیٹ پر بھی پی ایس ایل کی لائیو کوریج دیکھ سکیں گے۔ واضح رہے کہ یہ حقوق صرف پاکستان ...
مزید پڑھیں »نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ،پنجاب کی ٹیم میں انعامات تقسیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کے لئے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے، ہاکی کی بحالی کے لئے ماڈرن ہاکی کو اپنانا ہوگا، خواتین کھلاڑیوں نے نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سپورٹس بورڈ پنجاب بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »سلمان بٹ کی قسمت جاگ اٹھی،لاہور قلندرز میں شامل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز نے انجرڈ کپتان محمد حفیظ کی جگہ مشہور زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ لیفٹ آرم بیٹسمین سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرلیا۔اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ پابندی ختم ہونے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس آئے اور اچھی کارکردگی دکھائی لیکن کسی ...
مزید پڑھیں »پاک فضائیہ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور شاہ خان سکی چیمپئن شپ ٹرافیاں جیت لیں
مالم جبہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے دو مرتبہ سرمائی اولمپکس میں شرکت کرنے والے محمد کریم نے مالم جبہ سکی ریسورٹ پر منعقد ہونے والی بارہو یں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سکی چیمپئن شپ کی سلالم اور جائنٹ سلالم کی دونوں کٹیگریز میںگولڈ میڈلزحاصل کرکے پاک فضائیہ کو چیمپئن شپ ٹرافی کا حقداربنادیا۔ وہ دونوں مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »ندیم خان کا کے سی سی اے کے سابقہ اور موجودہ عہدیداران کو عشائیہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ندیم خان سابق ممبر کے سی سی اے ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے گذشتہ روز پائے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں کے سی سی اے کے موجودہ اور سابقہ عہدے داران نے شرکت کی شرکت کرنے والوں میں پروفیسر اعجاز فاروقی، محمد اکرم، توصیف صدیقی، شفیق کاظمی، جمیل احمد، شہزاد عالم، محمد رئیس، ...
مزید پڑھیں »فضل محمود کرکٹ‘ ملک اسپورٹس کے ناظم وہاب اور عمران خان کی ڈبل سنچری رفاقت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونVIIکی زیرنگرانی فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے بیٹنگ کرنے والی ملک اسپورٹس اور التاج سی سی نے مدمقابل ناظم آباد کولٹس اور اورینٹل سی سی کو باآسانی بالترتیب 313اور226رنز سے شکست دی۔ناظم وہاب اور عمران خان نے ملک اسپورٹس کیلئے سنچریاں اسکور کیں۔ نجم ...
مزید پڑھیں »شیخانی پریمئر لیگ ‘ سیزن IIIمیں 6ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کی تاریخ میں پہلی بار 6کلبس پر مشتمل ٹورنامنٹ میں کھلاڑی نیلامی کے زریعہ مختلف شریک کلبوں کا حصہ بنیں گے۔ پلاٹینم ، گولڈن اور سلور کیٹیگری میں کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا ہے ۔پلاٹینم کیٹیگری میں کامران ابراہیم، یوسف ہالاری، عدنان سلیم، غضنفر رچی، وقاص وکیل اور فیاض وارثی، گولڈن کیٹیگری میں ابو زرابوخیر، ...
مزید پڑھیں »