نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان جلد امریکی حریف ٹیرنس کرافورڈ سے مقابلہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق 20اپریل کو امریکی حریف ٹیرنس کرافورڈ سے لڑنے عامر خان رنگ میں اتریں گے، دونوں کے درمیان مقابلہ امریکی شہرنیویارک میں ہوگا۔مقابلے کا اعلان دونوں باکسرز کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا گیا، دونوں حریفوں نے دوسرے کو شکست دینے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان اور جنوبی افریقہ کل پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل
پورٹ الزبتھ (آن لائن) جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل ) ہفتہ کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائیگا۔ گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا چیلنج درپیش ہو گا۔ پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے
سلہٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں جمعرات کو ایک دن آرام کے بعد لیگ میں (کل ) ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں رواں لیگ میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لیگ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچز کھیلے جائیں ...
مزید پڑھیں »ویمنز بیگ بیش لیگ کے سیمی فائنلز کل کھیلیں جائیںگے
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ اختتامی مراحل کی طرف گامزن، لیگ کے سیمی فائنلز (کل) ہفتہ کو کھیلے جائینگے، لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، سڈنی تھنڈر، برسبین ہیٹ، سڈنی سکسرز اور میلبورن رینی گیڈز کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس ،سرینا ولیمز تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین اوپن ٹینس میں امریکی سٹار سرینا ولیمز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ رومانیہ کی سیمونا ہالپ اور سربیا کے نواک جوکووچ نے بھی اپنے اپنے میچ جیت لئے۔میلبرن میں آسٹریلین اوپن کے مقابلےجاری ہیں جس میں امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز نے ایک اور جیت اپنے نام کر لی ہے۔ امریکی سٹار نے تیسرے راؤنڈ میں کینیڈا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست کیوں ہوئی،عاقب جاوید نے وجہ بتا دی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم کھلائی گئی اس لیے شکست ہوئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا مزیدکہنا ہے کہ ون ڈے سیریز میں پاکستان ٹیم کے پاس جیتنے کا موقع ہے لیکن مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہو گا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ کو عراقی کلب کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر کلیم اللہ کو عراقی کلب النجف ایف سی کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔عراق کی پریمیئر لیگ کے ٹاپ فٹبال کلب النجف ایف سی نے پاکستانی فٹبال اسٹرائیکر کو 4 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے 40 لاکھ روپے کی پیشکش کی ہے۔اس بارے میں کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے آن لائن ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ انتظامیہ بلیک ٹکٹوں کی فروخت کرنیوالی ویب سائٹ کے خلاف حرکت میں آگئی ،کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹکٹوں کی آن لائن ’بلیک‘ میں فروخت پر ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انگلینڈاور آسٹریلیا کے میچ کاٹکٹ 150 پاؤنڈز ہے مگر’’ بلیک‘‘ میں 12 ہزار پاؤنڈز میں فروختکے لیے آن لائن دستیاب ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پتایا (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔تھائی لینڈ کے شہر پتایامیں جاری ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم تھائی لینڈ کو تین صفر سے ہرا دیا۔پاکستان کے حمزہ خان، فرحان ہاشمی اور عباس زیب نے میچز جیتے ہیں۔ایشین ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور(سجال) اور پاکستان میڈیا یوکے الیون کے درمیان دوستانہ میچ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب صوبہ میں سپورٹس کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے، کرکٹ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے نوجوانوں کو صوبہ بھر میں بہترین سہولتیں فراہم کررہے ہیں، لاہور سمیت کئی شہروں میں فلڈ لائٹس گرائونڈز بنائے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان ...
مزید پڑھیں »