پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسڑیلیا نے آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ سے قبل پرتھ سٹیڈیم کے ایک سٹینڈ کو سابق کھلاڑی اور موجودہ آسڑیلوی کوچ جسٹن لینگر کے نام سے منسوب کردیا ہے، جسٹن لینگر پہلے ویسٹرن آسڑیلین کرکٹر ہیں جن کے نام کسی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
11ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی،پاکستان نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے
رپورٹ نواز گوھر پاکستانی ٹیم کرکٹ نے ٹی 20فارمیٹ میں کئی نئے عالمی ریکارڈز قائم کر دیے۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنے ہی عالمی ریکارڈ کو بہتر کرتے ہوئے لگاتار 11ویں ٹی 20 سیریز جیتنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔دو سال قبل قومی ٹیم کی قیادت سنبھالنے والے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ6 نومبر سے
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پرمشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 نومبر سے گال میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 6 نومبر سے شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں ...
مزید پڑھیں »بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا
کولکتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل اتوار کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں عبرتناک شکستوں کے بعد کالی آندھی کو اب ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ون ڈے میں کل آمنے سامنے
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل اتوار کو پرتھ پر کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقن ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی آسٹریلیا پہنچ چکی ہے، یہ دونوں ٹیموں کے درمیان بال ٹیمپرنگ واقع کے بعد پہلی سیریز ہے اسلئے دلچسپ و ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹیسٹ، زمبابوے نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 236 رنز بنا لئے
سلہٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 236 رنز بنا لئے تھے، سین ولیمز 88 اور کپتان ہملٹن مسکڈزا 52 رنز بنا کر نمایاں رہے، پیٹر مور 37 اور چیکبوا 20 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کے ننھے مہمان کی سوشل میڈیا پر آمد،تصاویر وائرل
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے پہلا پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی خوشی اور جذبات کا بے پناہ اظہار کیا ہے۔پانچ دن قبل پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں بین الاقوامی سکواش ٹورنامنٹ،غیر ملکی کھلاڑی سکیورٹی سے مطمئن
کوئٹہ(عبدالستار مندرہ)ٹاپ پاکستانی اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے کہا ہے کہ بلوچستان محبت کر نے والوں کی سر زمین ہے چار ملکی بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کو ئٹہ میں انعقاد ثابت کرے گا کہ یہاں کے لوگ امن کی داعی ہے چیمپئن شپ سے صوبےکے باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان ...
مزید پڑھیں »نئے سیزن میں مکمل تیاری کے ساتھ شرکت کروں گی، ماریہ شرپووا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا جو ان دنوں ٹینس کورٹس سے باہر نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن میں مکمل تیاری کے ساتھ مقابلوں میں شرکت کروں گی، اپنے ایک انٹرویو میں ماریہ شرپووا کا کہنا تھا کہ اس وقت صرف اور صرف اپنی فٹنس اور کھیل کے معیارکو بہتر بنانے پر توجہ ...
مزید پڑھیں »مانچسٹر سٹی کے سٹار کھلاڑی کیون ان فٹ ہو گئے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر سٹی کے مایہ ناز فٹبالر کیون ڈی برائونی فہلم کیخلاف میچ کے دوران گھٹنے پر چوٹ آنے کی وجہ سے ان فٹ ہو گئے ہیں اور اب وہ کم از کم پانچ سے چھ ہفتے تک فٹبال کے میدان سے باہررہیں گے، میچ کے بعد کیون کے گھٹنے کا فوری طور پر سکین ٹیسٹ کیا گیا جس ...
مزید پڑھیں »