جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ رواں ماہ ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے عالمی کپ ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اعلان کردہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کردی ہیں، بورڈ نے انیس سالہ سارہ سمتھ جو نیٹ پریکٹس کے دوران اپنی انگلی فریکچر کروا بیٹھی تھیں کی جگہ موزیلائن ڈینلز جبکہ اکیس سالہ ریسیبی جن کے بائولنگ ایکشنفائلز اپ لوڈ کریں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
آئن لوایٹ کو انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کا صدر مقرر کردیا گیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئن لوایٹ کو کو نیا صدر مقرر کردیا ہے، آئن لوایٹ جائلز کلارک کی جگہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر مقرر ہوئے ہیں، جائلز کلارک جو تین سال تک صدر رہنے کے بعد رواں سال مئی میں اپنی مدت پوری کرچکے تھے،انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مقرر کئے گئے ...
مزید پڑھیں »کیویز دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی ڈھیر،شاہینوں کی 11مسلسل سیریز میں کامیابی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل 11 ویں ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے، پاکستان نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے ...
مزید پڑھیں »لاہور میں خراب موسم ،قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے کے تمام میچز کراچی منتقل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے کے تمام میچز پنجاب سے کراچی منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈومیسٹک کرکٹ کے مقابلے منتقل کرنے کی وجہ پنجاب کا خراب موسم قرار دیا گیا ہے۔نئے شیڈول کے مطابق سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 7نومبر سے ہوگا، گروپ ون میں سوئی نادرن گیس کا ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ون ڈے کپ، حبیب بنک نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں حبیب بنک نے پی ٹی وی کو 7 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ علی عمران کی شاندار سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔ جمعہ کو قدافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیمی ...
مزید پڑھیں »بال ٹیمپرنگ عالمی مسئلہ ہے، جسٹن لینگر
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈکوچ جسٹن لینگر نے بال ٹیمپرنگ کو عالمی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اس ذمہ داری پر فائز ہوں کھلاڑیوں کو گیند سے چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دوں گا۔ لینگر کو ڈیرن لی مین کے مستعفی ہونے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ اپنے ایک انٹرویو ...
مزید پڑھیں »کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،ایک اہم کھلاڑی ڈراپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ایک ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور محمد عامر ایک مرتبہ پھر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ...
مزید پڑھیں »ڈوپ ٹیسٹ میں پابندی کا شکار احمد شہزاد کیلئے مزید بری خبر آگئی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں پابندی کے شکارپاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز احمد شہزاد کو قواعد کی خلاف ورزی پر مزید 6 ہفتوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق احمد شہزاد کو 19 اکتوبر کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا اور اس کی روشنی میں ...
مزید پڑھیں »بھارت کیلئے آسڑیلیا کو آسڑیلیا میں ہرانا آسان نہیں ہوگا ، سٹیووا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیووا کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ آسڑیلیا کی ٹیم اس وقت مسائل کا شکار ہے تاہم میں نہیں سمجھتا کہ آسڑیلیا کو اس کے ہوم گرائونڈ پر بھارت کیلئے اسے شکست دینا آسان ہوگا، اپنے ایک انٹرویو میں سٹیووا کا کہنا تھا کہ یو اے ای میں ...
مزید پڑھیں »سعودی صحافی کا قتل،جان سینا کا جدہ میں ریسلنگ مقابلوں میں شرکت سے انکار
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر جان سینا نے رواں ماہ سعودی عرب میں ہونے والے ریسلنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے، جان سینا کا یہ انکار سعودی عرب کے صحافی جمال کے قتل کے افسوسناک واقعہ کے بعد سامنے آیا ہے، جان سینا نے رواں ماہ جدہ میں ریسلنگ کے مقابلوں میں جلوہ ...
مزید پڑھیں »