کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق سری لنکن کپتان اور چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا کے بعد سابق فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ نووان زوئسا بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اینٹی کرپشن یونٹ کے ریڈار میں آ گئے، ورلڈ گورننگ باڈی نے سابق کرکٹر پر میچ فکسنگ اور اینٹی کرپشن شقوں کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے 14 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
برازیل سٹارفٹبالر نیمار کو 6 سال جیل ہونے کا امکان
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے مایہ ناز فٹبالر نیمار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کیخلاف سپین کے ایک مجسٹریٹ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور اگریہ تحقیقات ٹھیک ثابت ہو گئیں تو ممکن ہے کہ نیمار کو کم از کم چھ سال کیلئے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی، تفصیلات کے مطابق سپین کے مجسٹریٹ نے 2013میں ...
مزید پڑھیں »فریکچر بازو کے ٹھیک ہونے کے بعد میسی نے ٹریننگ شروع کردی
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے کھلاڑی لائنل میسی نے اپنے بازو کے فریکچر ٹھیک ہونے کے بعد ٹیم کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ہے، یاد رہے کہ لائنل میسی بازو فریکچر ہونے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بارسلونا کی جانب سے انٹرمیلان اور ریال میڈرڈ کیخلاف میچ نہیں کھیل سکے تھے تاہم یہ دونوں میچ ان کی ٹیم نے جیت لئے ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹور سنوکر ٹورنامنٹ بھارت کے پنکچ ایڈوانی نے جیت لیا
جینین(سپورٹس لنک رپورٹ)انیس بارکے عالمی چیمپئن بھارت کے پنکچ ایڈوانی نے چین کے شہر جینین میں ہونے والے ایشین سنوکر ٹور میں اپنے حریف چین کے کھلاڑی جوریٹی کو شکست دیکر اعزازاپنے نام کرلیا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی بھارتی کھلاڑی سنوکر کا یہ ایشین ٹور ایونٹ جیتنے میں کامیاب ہوا ہے، اپنی کامیابی کےبعد پنکچ ایڈوانی کا ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردارہو گئے
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا، اکتیس سالہ رافیل نڈال نے یہ اعلان پیٹ میں چوٹ آنے کی وجہ سے کیا ہے، رافیل نڈال نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنے ہم وطن فرنینڈو ویرڈاسکو کیخلاف میچ سے چند لمحے پہلے کیا، رافیل نڈال نے پریس ...
مزید پڑھیں »بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بلے باز پریانشو کی 556رنز ناٹ آئوٹ اننگز
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ میں چودہ سالہ آل رائونڈر پریانشو مولیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روزہ میچ میں 556رنزناٹ آئوٹ کی اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا، پریانشو مولیا جو مہندر لالہ امرناتھ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے کھیلتے ہیں نے انڈر 14 کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں یوگی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »اولمپئن تنویر ڈار کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ورلڈ کپ ہاکی ایونٹ کیلئے 26 رکنی کھلاڑیوں کے اعلان کے بعد قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں بھی ردو بدل کردیا گیا.حالیہ چند دنوں قبل ایشیئن چیمپیئنز ہاکی ٹرافی کو دوران ایونٹ چھوڑ کر آنے والے کوچ محمد ثقلین آؤٹ ہوگئے.جبکہ ڈار اکیڈمی کے روح رواں اولمپیئن توقیر ڈار بحیثیت اسسٹنٹ منیجر ...
مزید پڑھیں »محسن کا کپتان سرفراز بارے بیان،احسان مانی دفاع میں سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے اپنی ہی قائم کردہ کر کٹ کمیٹی کے قیام کے چوتھے ہی روزعملی طور پر اس پرعدم اعتماد کا کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے چہیتے احسان مانی کی جانب سے اپنی ہی قائم کردہ کر کٹ کمیٹی کے سربراہ محسن حسن خان پر عدم اعتماد کا اظہار اس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شاہینوں نے کیویز کو بھی شکار کرلیا
ابوظبی (عبدالرحمن رضا سے)آسڑیلیا کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم نے کیویز کو بھی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز کے فرق سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »20شہروں میں ای- لائبریریز تیار ہیں، نوجوان اپنے علم اور صلاحیتوں میں اضافہ کریں، ڈی جی سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ ای- لائبریریز منصوبہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے، پنجاب کے 20شہروں میں21 جدید ای- لائبریریز تیار ہوچکی ہیں،نوجوان اپنے علم اور صلاحیتوں میں اضافہ کریں،کھلاڑیوں کے علاوہ نوجوان بھی اس سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »