لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پٹینگولر انڈر 19 ٹی ٹونٹی کپ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 21 اکتوبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم ملتان میں شروع ہونیوالے ٹورنامنٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، فیڈرل ایریا اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ہر ٹیم چار میچز کھیلے گی پہلی دو پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
یوتھ اولمپک گیمز،سعودی عرب کے محمد عسیری نے گولڈ میڈل جیت لیا
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ ) سعودی عرب کے کراٹے چیمپیئن محمد عسیری نے یوتھ اولمپک گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنی کامیابی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام کردی۔ ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں یوتھ اولمپک گیمز جاری ہیں۔ محمد عسیری نے یہ تمغہ 61کلوگرام کیٹیگری میں حاصل کیا۔ سعودی ...
مزید پڑھیں »کرس گیل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کر دی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کی دنیا میں ’یونیورسل باس‘ کا خطاب حاصل کرنے والے کرس گیل نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔افغان پریمیر لیگ میں قندھار نائٹس کیخلاف میچ میں 73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے کے بعد غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کرس گیل ...
مزید پڑھیں »لڑکی سے دست درازی کا الزام،بھارتی کبڈی کوچ کی خود کشی
بنگلور:(سپورٹس لنک رپورٹ) 59 سالہ بھارتی کبڈی اور کھوکھو کے کوچ آر وی ہوسامانی نے خودکشی کرلی۔ٹریننگ کے دوران کمسن لڑکی سے دست درازی کے الزام کے بعد 59 سالہ بھارتی کبڈی اور کھوکھو کے کوچ آر وی ہوسامانی نے خودکشی کرلی۔ 9 اکتوبر کو جنسی ہراسگی کے اس کیس کے بعد ہوسامانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »سائمنا ہیلپ ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے دسبردار
(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سائمنا ہیلپ نے آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، سائمنا ہیلپ نے یہ اعلان کمر میں شدید تکلیف کے باعث کیا ہے، رومانیہ کی کھلاڑی سائمنا ہیلپ کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ ہفتے ٹریننگ سیشن کے دوران کمر کے نچھلے حصے میں تکلیف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ہاتھوں شکست،شین وارن کی اپنی ٹیم پرشدید تنقید
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں ایک صفرسے شکست پر مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس شکست کے بعد کرکٹ آسڑیلیا کو جاگ جانا چاہئے، اپنے ایک انٹرویو میں شین وارن کا کہنا تھا کہ پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں عثمان خواجہ ...
مزید پڑھیں »مارٹن گپٹل ان فٹ،پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز مارٹن گپٹل ڈومیسٹک کرکٹ میچ کےدوران ان فٹ ہونے کے بعد پاکستان کیخلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے عہدیدار کے مطابق مارٹن گپٹل ڈومیسٹک کرکٹ میچ کےدوران پنڈلی میں تکلیف کے باعث میچ ...
مزید پڑھیں »ممنوعہ ادویات کا استعمال،بھارتی ہاکی کھلاڑی پر دو سال کی پابندی عائد
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے قومی ہاکی کھلاڑی آکاش چیکتی پر ممنوعہ ادویات کے استعمال کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو سال کی پابندی عائد کردی ہے، آکاش پر عبوری پابندی کا اطلاق رواں سال 27مارچ ہوا تھا جبکہ رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو سماعت کے بعد ان پر دو سال کی ...
مزید پڑھیں »سری لنکن فضائیہ کے ساتھ کھیلی جانے والی دوستانہ گالف سیریز میں پاک فضائیہ کی فتح
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ): پاک فضائیہ اور سری لنکن فضائیہ کے مابین لاہور میں کھیلی جانے والی دوستانہ گالف سیریز پاک فضائیہ نے جیت لی۔ گالف سیریز کی اختتامی تقریب پی اے ایف سکائی ویو گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے دوران فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی اور میڈلز دئیے گئے۔ مشترکہ گالف سیریز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے بعد ہاکی کے میدان سے بھی خوشخبری آگئی
مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے سفر کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔مسقط میں کھیلے جارہے ایونٹ میں پاکستان کا اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا سے مقابلہ تھا۔میچ کے پہلے کوارٹر کے 12ویں منٹ میں پاکستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »