ڈی آئی خان(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کی جانب سے پی ایس ایل کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کے رتہ کلاچی سپورٹس کملپکس میں منعقد کئے گئیٹرائلز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، سخت ٹرائلز کے بعد 25 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے سخت ٹرائلز میں سینکڑوں کھلاڑیوں نے شرکت کی جن میں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
یوئیفا نیشنز لیگ،عالمی چیمپئن فرانس نے جرمنی کو شکست دیدی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال یوئیفا نیشنز لیگ میں ورلڈ چیمپئن فرانس نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا، برابر میچ کا فیصلہ 80 ویں منٹ کی پنلٹی پر ہوا، ادھر دوستانہ میچ میں جاپان نے یوراگوئے کو اپ سیٹ شکست دے دی۔نیشنز لیگ گروپ اے ون میں فٹبال چیمپئن فرانس اور جرمنی مدمقابل ہوئے۔ جرمن کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ایرانی خواتین کے سٹیڈیم میں آکر فٹبال میچ دیکھنے پر پراسیکیوٹرجنرل برہم
تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ایران کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران کی خواتین کو اب دوبارہ فٹبال میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں دی جائیگی کیونکہ یہ ایسا کام ہے جو گناہ کی جانب لیکر جاتا ہے، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل محمد جعفر منتظری کی جانب سے یہ بیان ایران اور بولیووا کے درمیان آزادی سٹیڈیم میں ہونے والے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے فروغ کیلئے بلاتفریق اپنا بھرپورکردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں‘ پروفیسر اعجاز فاروقی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن زونVII’اے‘ گریڈ کرکٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں شاہی باغ کو 5وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔جب ناظم آباد ینگسٹر ز191رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔حمزہ محسن کے 90فتح گر رنز‘ سعد بن یوسف اور حمزہ قاسم کے4,4شکار‘ کاشف کے 88رنزاور کاشان فہیم کی 3وکٹیں رائیگاںگئیں۔ناظم آباد جیم خانہ گراؤنڈ پرفلڈ لٹ ...
مزید پڑھیں »سینئر صحافی جہانزیب صدیقی پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے پشاور میں صدر مقرر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن نے سینئر صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کر لیا۔ اس ضمن میں ادارے نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وہ خیبر پختونخوا میں کھیلوں اور ثقافتی حلقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق نشاندہی کرکے آواز اٹھائیں گے۔واضح رہیے کہ جہانزیب صدیق نے صحافت ...
مزید پڑھیں »پشاور ہاکی کپ کا آغاز‘پشاور ریڈ اور ماری پٹرولیم کی جیت
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور ہاکی کپ گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ،افتتاحی روز پشاور ریڈ نے ایئر فورس کو دو ایک جبکہ ماری پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور گرین کو تین ایک سے شکست دیدی ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید خان نے باقاعدہ طور پر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹیسٹ،پاکستان کی پوزیشن مستحکم
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی پہلی اننگز 282 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 145 رنز پر ڈھیر ہو گئی، عباس اور بلال آصف کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے کینگروز بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی ، ...
مزید پڑھیں »بھارتی باؤلر شیردل ٹھاکر کالی آندھی کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
نئی دہلی (سپورٹس لنکرپورٹ)بھارتی فاسٹ باؤلر شیردل ٹھاکر فٹنس مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ فاسٹ باؤلر اومیش یاداو کو ابتدائی دو میچز کیلئے ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ٹھاکر کو ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیر اعظم عمران خان سے پشاور زلمی کے چیئرمین اور ہائیر پاکستان کے سی ای و جاوید آفریدی کی ملاقات،ہائیر اکنامک زون پر وزیر اعظم کو بریفنگ،چین میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پشاور زلمی چین کی حکومت اور کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ایم ا یو سائن کرے گی، پشاور زلمی کے چیئرمین اور ...
مزید پڑھیں »وزیر مملکت برائے داخلہ کا سرکاری گراونڈز پر قبضہ کاسخت نوٹس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر مملکت برائے داخلہ کا وفاقی دارالحکومت حکومت کے سرکاری گراونڈز پر قبضہ کاسخت نوٹس لیتے ہوئے گراونڈ فوری طور پر واگزارکرنیاور قبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کاحکم دے دیا, سی ڈی اے نے فوری کارروائی کرتےہوئے جی سیون کے بھٹو کرکٹ گراؤنڈ میں قبضہ مافیاکے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے گراؤنڈ کرکٹرز اور شہریوں کے لیے کھول دیا. ...
مزید پڑھیں »