جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ بورڈ نے ایک باررواں سال ٹی ٹونٹی لیگ کرانے کا اعلان کیا ہے، اعلان کے مطابق ٹی ٹونٹی لیگ نو نومبر تا سولہ دسمبر تک کھیلی جائیگی ،جنوبی افریقہ نے مقامی اور بین الاقوامی کرکٹرز کو اس ٹی ٹونٹی لیگ میں شرکت کی دعوت دی ہے،یاد رہے کہ اس سے قبل جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کورین اوپن بیڈمنٹن ،ثانیہ نہیوال پری کوارٹر فائنل میں داخل
سیول(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی سابق عالمی نمبر ون بیڈمنٹن کھلاڑی ثانیہ نہیوال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے کورین اوپن بیڈمنٹن کے پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے ثانیہ نہیوال جنہوں نے رواں سال کامن ویلتھ گیمز میں طلائی تمغہ جبکہ ایشین گیمز ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا نے کوریا کی کھلاڑی کم ہو ...
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گئے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے معروف اداکار شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے بھارتی دستے کا حوصلہ بڑھنے کیلئے ان کی الوداعی تقریب میں پہنچ گئے، شاہ رخ کو اپنے درمیان پا کر پیرا ایشین گیمز پر جانے والے کھلاڑیوں کے چہرے کھل اٹھے، تفصیلات کے مطابق معروف اداکار شاہ رخ خان پیرا ایشین گیمز میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،پاکستان ٹیم کا مایوس کن سفر بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر ختم
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا مایوس کن سفر بالآخر بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر ختم ہو گیا ہے، صرف ہانگ کانگ اور افغانستان جیسی کمزور ٹیموں کیخلاف کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کسی بھی بڑی ٹیم کیخلاف توقعات کے مطابق کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی ،بھارت کے ہاتھوں دونوں میچوں میں شکست ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش فائنل میں
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے سپر فور کے اہم میچ میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے،مزید تفصیلات کچھ دیر میں۔۔۔
مزید پڑھیں »زلمی فائونڈیشن اور آسٹرین کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ
ویانا(سپورٹس لنک رپورٹ)زلمی فاؤنڈیشن اور آسٹرین کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ کے لیے ایم او یو پر دستخط کردئیے گئے. ویانا میں پاکستانی سفارتخانے میں ہونیوالی پرقار تقریب میں پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی اور آسٹرین کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیرمین محمد اشفاق نے ایم او یو پر دستخط کیے. . ایم او ...
مزید پڑھیں »صبح نو نیشنل لیڈیز ٹینس ٹورنامنٹ ،سارہ منصور اور سارہ محبوب فائنل میں پہنچ گئیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صبح نو نیشنل لیڈیزٹینس ٹورنامنٹ کاچوتھا روز۔سارہ منصور اور سارہ محبوب لیڈیز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں ۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا جمعرات کو تقریب تقسیم انعامات کی مہمان خصوصی ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس بی ٹینس کورٹس اسلام آباد میں جاری صبح نو نیشنل لیڈیز ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے روز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف،مشفیق الرحیم 99پر آئوٹ
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل ہیں، بنگلہ دیش کی ٹیم جس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ تھا اپنی اننگز میں 48.5 اوورز میں 239 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے اس طرح پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »انجیلو میتھوز کی کپتان کے بعد ٹیم سے بھی چھٹی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان انجیلو میتھوز جنہیں ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹایا گیا تھا کہ کے بارے میں بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ بھی نہیں بنایا گیا ہے، بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انجیلو میتھوز کو ...
مزید پڑھیں »عثمان قادر پاکستان کی بجائے آسڑیلیا کی نمائندگی کے خواہشمند
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جو 2020میں ہونا ہے میں پاکستان کی بجائے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،عثمان قادر نے بدھ کے روز ویسٹرن آسڑیلیا کی جانب سے اپنا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »