نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بھارت کے میچ سے کچھ گھنٹے قبل ہی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا آج ہونے جارہا ہے اور اس میچ کیلئےسرحد پار کے دونوں شائقین اپنی اپنی ٹیم کے لیے پرجوش ہیں تاہم دوسری ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ایشیا کپ،پاکستان بھارت ٹاکرا،ٹاس ہو گیا
دبئی(سپوٹرس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بڑے مقابلے پاکستان اوربھارت میچ کیلئے ٹاس ہو گیا ہے اور پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،مزید تفصیلات آرہی ہیں
مزید پڑھیں »پاکستان بھارت ٹاکرا،تازہ ترین صورتحال کیا؟سپورٹس لنک ایڈیٹر عبدالرحمان رضا کی وڈیو رپورٹ دیکھیں
ماریہ شرواپوا رواں سال اب کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گی
بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبرون ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپوانے رواں سال مزید کسی بھی ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے چائنا اوپن سمیت ماسکو میں ہونے والے کرملن کپ ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے اپنے ایک جاری بیان میں ماریہ شرا پوا کا کہنا ہے کہ بدقسمتی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی ٹیم کو سٹیون سمتھ جیسے کھلاڑی کی ضرورت ہے، سٹیووا
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیووا کا کہنا ہے کہ اس وقت آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کو بال ٹمپرنگ میں سزا کاٹنے والے سابق کپتان سٹیون سمتھ کی ضرورت ہے اور مجھے امید ہے کہ جب ان کی سزا پوری ہو جائے گی تو انہیں ٹیم میں کھلے دل کے ساتھ خوش آمدید کہا جائے گا ، فاکس ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی مڈل آرڈر بیٹسمین پیٹرہینڈزکامب ٹیم سے ڈراپ ہونے پر دکھی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین پیٹر ہینڈزکامب جنہیں سلیکٹرز نے آئندہ ماہ پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے نے مایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس بات کا دکھ ہے کہ سلیکٹرز نے مجھے ٹیم کا حصہ نہیں بنایا ہے تاہم ان کے اس فیصلے سے یہ پیغام مجھےمل گیا ہے کہ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پہلے رائونڈ سے باہر ہونے پر سری لنکن ٹیم پر میڈیا کی شدید تنقید
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پانچ بارایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی سری لنکن ٹیم جسے پہلے ہی مرحلے میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہونا پڑا ہے کو اپنی میڈیا کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے، یاد رہےکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کوپہلے میچ میں بنگلہ دیش جبکہ دوسرے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے شکست دیکر ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نوجوان شوٹر حمزہ زاہد نے ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ریاست الابامہ میں ہونے والے شوٹنگ کے عالمی مقابلے میں پاکستانی نوجوان پانچویں پوزیشن پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیا، ایونٹ میں دنیا بھر سے ساڑھے تین سو سے زائد شوٹر شرکت کررہے تھے۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں ہونے والی آئی ڈی پی اے نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے حمزہ زاہد ...
مزید پڑھیں »مہران کلب نے یونٹی فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلا م آباد(نواز گوھر)لائف تھرو سپورٹس پاکستان کے زیراہتمام مہران کلب نے اکبر کلب کو 2-1 گول سے شکست دے کر یونٹی فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور نقد کیش انعام دیئے، اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ،ہانگ کانگ کے اوپنرز نے کمال کردیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہانگ کانگ کے نزاکت خان اور انشومان رتھ نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 174رنز کی اوپننگ شراکت قائم کر کے اپنے ملک کے لیے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ قائم کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ کے اوپنرز نے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے ...
مزید پڑھیں »