لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر جیمز فوسٹر نے جاری کائونٹی سیزن کے اختتام پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ایسکس کی جانب سے کھیلنے والے 38 سال جیمز فوسٹر ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جیمز فوسٹر انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیم کی بھی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز،جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان،سٹین کی واپسی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے 30ستمبرسے زمبابوے کیخلاف شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اپنی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق فاسٹ بائولر ڈیل سٹین کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے 35سالہ ڈیل سٹین جو ایک طویل عرصے سے فٹنس مسائل کا شکار ہیں اکتوبر 2016 ...
مزید پڑھیں »صحافیوں کیلئے ہیلتھ کارڈکے اجرا کا فیصلہ،سجاس کا خیرمقدم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس کا وفاقی وزیر اطلاعات کی جانب سے صحافیوں کے لیئے ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم۔۔اسپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کی مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے صحافیوں کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت فراہم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قراردیا ہے۔ مجلس عاملہ ...
مزید پڑھیں »اگر کسی ٹیم سے نفرت ہے تو وہ آسڑیلوی ٹیم ہے، معین علی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ اگروہ کسی ٹیم سے نفرت کرتے ہیں تو وہ آسڑیلوی ٹیم ہے کیونکہ آسڑیلوی کرکٹرز کو دوسری ٹیموں کی عزت کرنی نہیں آتی اور میدان کے اندر ان کا رویہ تضحیک آمیز ہوتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اخبار کو انٹرویو ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل آڈٹ رپورٹس میں قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں،بونس پر بھی سوال اٹھ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فرنچائزز کو بونس پر سوال اٹھ گئے، آڈیٹر نے پہلے ایڈیشن کے بعد پانچوں ٹیموں کو1.3 ملین ڈالر دینے پر اعتراض کیا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے کچھ عرصے قبل پی ایس ایل ون اور ٹو کا آڈٹ کرایا گیا تھا جس کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق آڈیٹرز نے ابتدائی ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل مینز ویمنز سکواش چیمپئن شپ کے فائنل کی تصویری جھلکیاں
ایشیا ءکپ : 6 کپتانوں کی پریس کانفرنس ،ٹرافی کی رونمائی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں ایشیاء کپ کرکٹ ٹونامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں کے کپتانوں نے نیوز کانفرنس بھی کی ۔دفاعی چیمپئن بھارت کے کپتان روہت شرما کے ہمراہ پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ،سری لنکا کے اینجلو میتھیوز ،بنگلادیش کے مشرفی مرتضی ،افغانستان کے اصغر افغان نے بھی میڈیا سے گفتگو کی ...
مزید پڑھیں »عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما حسن سدپارہ کا خاندان مالی مسائل کا شکار
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہیرو حسن سدپارہ جنہوں نے دُنیا کی 8000mسے بلند 6پہاڑوں (مائونٹ ایورسٹ ،کے۔ٹو ، ننگاپربت ، گشہ بروم۔ون ، گشہ بروم۔ٹو ، براڈ پیک اور دیگر 8000m سے چھوٹے پہاڑشامل ہیں۔) جہاں پرندے بھی نہیں جا سکتے اُن پہاڑوں کو بغیر آکسیجن اور کم سے کم مدت میں سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنانے والے ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف سکواش چیمپئن شپ،،مصری کھلاڑیوںکا مینز ویمنز ٹائٹل پر قبضہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ):مصر کے یوسف سلیمان نے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری مردوں کی سرینا ہوٹلز چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی وائس چیف آف دی ائیر سٹاف، ائیر مارشل ارشد ملک تھے۔انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ غیر ملکی سفراء ، سابقہ ورلڈ چیمپئنزجہانگیر خان،جان شیر ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ‘ نوابشاہ اورحیدرآبادکی کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایچ ایس جے نوابشاہ کے شہزادے نے ہاک میرپورخاص کے شہزادے کو 56رنز کی واضح شکست سے دوچار کرکے 2قیمتی پوائنٹس حاصل کرکے کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل کھیلنے کے امکانات کو روشن رکھا۔دوسرے میچ میں برج پاور حیدرآباد کے شہزادے نے اگلو سکھر کے شہزادے کیخلاف 63رنز کی آسان فتح ...
مزید پڑھیں »