لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کپتان ویرات کوہلی انٹر نیشنل کرکٹ میں تیز ترین انٹر نیشنل 18 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے، انہوں نے اوول ٹیسٹ میں جب یہ سنگ میل عبور کیا تو یہ انکی 382 ویں اننگز تھی، دیگر بیٹسمینوں نے 18 ہزار رنز 400 سے زائد اننگز میں مکمل کئے۔
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ایشیا کپ کے تمام میچوں کو انٹرنیشنل کا درجہ حاصل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے تمام میچوں کو ون ڈے انٹر نیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مثبت قدم ہے۔ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کی ٹیم بھی شرکت کرے گی جس کے پاس ون ڈے اسٹیٹس نہیں ہے۔ہانگ ...
مزید پڑھیں »ایڈم گرفتھ ہوبارٹ ہریکنز کے کوچ مقرر
ہوبارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق جنوبی افریقا کے سابق بیٹسمین اور کوچ گیری کرسٹن ذاتی وجوہات کی بنا پر بگ بیش لیگ فرنچائز ہوبارٹ ہریکنز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر ایڈم گرفتھ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہوبارٹ ہریکنز نے گزشتہ برس کرسٹن سے دو سالہ معاہدہ ...
مزید پڑھیں »دھونی پریشانی کا شکار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بھارت کے تجربہ کرکٹر ایم ایس دھونی بڑی پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس کمپنی انہیں 2 ملین ڈالرز ادا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ، جبکہ کرکٹر اس کمپنی کے کو آرنر بھی ہیں، اسی طرح اس کمپنی کا انگلینڈ کے ائون مورگن سمیت کئی کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »امپائر کو چور کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر جرمانہ
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے لگے،پہلے چیخیں ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن کا شوکاز نوٹس،نوید عالم نے جواب دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین نوید عالم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک ادارہ ہے جس کو ذاتی خوہشات پر نہیں بلکہ کارکردگی پر چلایا جائے گا. انہوں نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق بیان پر شوکاز نوٹس پر صرف کانگریس میٹنگ اور کانگریس ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی ڈبل ڈیکر بس لندن کی سٹرکوں پر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سُپر لیگ کی معروف فرنچائز پشاور زلمی کے اشتہار والی ڈبل ڈیکر بس اب لندن کی سڑکوں پر رواں دواں ہے۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے مطابق اُنہوں نے اس پروجیکٹ کو پاکستان اور اُس کی فوج کے نام کیا ہے، اُن کا کہنا تھا کہ اُنہیں توقع ہے کہ لندن میں بھی پشاور زلمی ...
مزید پڑھیں »بھاشا ڈیم کی تعمیر، وزیراعظم کی اپیل پر کرکٹرز کا ساتھ دینے کا اعلان
نیویارک: (سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے بھاشا ڈیم بنانے کیلئے فنڈز کی اپیل پر پاکستانی عوام خصوصا بیرون ممالک رہائش پذیر پاکستانیوں نے بہت مثبت ردعمل دیا ہے، اس حوالے سے کرکٹرز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے ڈیم بنانے کے مشن میں وزیراعظم کا بھرپور ساتھ دینے کا ...
مزید پڑھیں »فرنچ فٹبالر پوگبا کا مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا فیصلہ
لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) فرنچ فٹبالر پال پوگبا نے انگلش فٹبال کلب چھوڑ کر اٹلی کے کلب جیوونٹس کی طرف سے کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں فٹبالر کا ایجنٹ مینو ریولا دسمبر میں جیوونٹس کلب کے حکام سے مذاکرت کریگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر تو پال پوگبا نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ...
مزید پڑھیں »منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مزار قائد سے پاکستان سی ویو تک سائیکل ریس
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے سائیکل ریس کا انعقاد، 40 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے لیے 33 رائیڈرز نے زور بازو دکھایا، محمد فرقان نمبر لے گئے۔منشیات کیخلاف آگاہی کے لیے نوجوانوں نے شہر قائد میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے تحت ریس مزار قائد سے شروع ہوئی اور مختلف ...
مزید پڑھیں »