اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) سرفہ رنگاہ جیپ ریلی تو ختم ہو گئی لیکن اسلام آباد کی کار ریسر سلمیٰ خان اب بھی خبروں میں ہیں، کولڈ ڈیزرٹ کے دشوار ٹریک پر انہوں نے مردوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔دنیا کے بلند ترین کولڈ ڈیزرٹ پر کار ریلی کا سنسنسی خیز ایونٹ منعقد ہوا، دلچسپ مقابلے تو ختم ہو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بھارتی بیٹسمین ریکارڈز کیلئے گھریلو آسائشوں کے محتاج
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی بیٹسمینوں کے کارناموں سے دنیا واقف ہے۔ لیکن ان کی عمدہ کارکردگی موافق حالات اور گھر کی آسائشوں کی محتاج ہوتی ہے۔ یہ بات ماضی اور حال میں بارہا درست ثابت ہوچکی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شکست نے عظیم الشان ناموں والی بھارتی بیٹنگ لائن کی قلعی کھول دی ہے۔ اعداد وشمار ...
مزید پڑھیں »کیریبین لیگ، سینٹ کٹس نے پلے آف میں جگہ بنالی
سینٹ کٹس(نیوز ایجنسیز) کیریبین پریمیئر لیگ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس نے جمیکا تلاواز کو ہرا کر پلے آف میں جگہ بنا لی۔لیگ کے 25ویں میچ میں جمیکا تلاواز نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 206 رنز بنائے، روومان پاویل 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے 84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ فلپس 40 اور ...
مزید پڑھیں »کین ولیمسن کے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10ہزار رنزمکمل
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے کائونٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو میں یارکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمرسیٹ کے خلاف میچ کی دوسری اننگز میں 51 رنز بنا کر 10 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا۔ انہوں نے 131 فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »سوکا ورلڈ کپ،پاکستان کی ٹیم پہلا میچ 23ستمبرکو کھیلے گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سوکا ورلڈ کپ فٹ بال میں پاکستانی ٹیم 23ستمبر کو اسپین کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کو گروپ بیمیں اسپین، مالڈوا اور روس کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان دوسرا میچ مالڈوا کیخلاف 24ستمبر اور روس کے خلاف 27ستمبر کو کھیلے گا۔سکس اے سائیڈ ...
مزید پڑھیں »معین علی نے اچھی کارکردگی کا سہرا ثقلین کے سر باندھ دیا
سائوتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش اسپنر معین علی نے بھارت کے خلاف کارکردگی کاسہرا پاکستانی اسپنر ثقلین مشتاق کے سر باندھ دیا۔انہوں نے چوتھے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر نو وکٹ لیے تھے۔ معین علی کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق نے میرا اعتماد برقرار رکھا اور بولنگ کی ایسی ٹپس دیں کہ بھارتی بیٹسمین بے بس ہوگئے۔ معین علی ...
مزید پڑھیں »خواتین ہائی پر فارمنس کیمپ کیلئے27کرکٹرز کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جلال الدین کی سربراہی میں خواتین سلیکشن کمیٹی نے ہائی پر فارمنس کیمپ کے لئے27 کرکٹرز کا اعلان کردیا ہے۔ کپتان بسمہ معروف کیمپ کا حصہ نہیں ہیں۔ ہائی پرفارمنس کیمپ12 سے29 ستمبر تک جاری رہے گا۔ بیٹنگ کنسلٹنٹ اینڈی رچرڈز 12ستمبر کو کیمپ جوائن کریں گے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ بسمہ آپریشن کے ...
مزید پڑھیں »انڈر19 کرکٹ: ڈیرہ مراد جمالی نےملتان کو شکست دے دی
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی انڈر19تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کے آخری دن پیر کوڈیرہ مراد جمالی نےملتان کو اننگز اورایک رن سے شکست دے دی۔ یو بی ایل کمپلکس میں ملتان کی ٹیم پہلی اننگز میں88 اور دوسری اننگز میں 273 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ ڈیرہ مراد جمالی کے فہد حسن نے دوسری اننگز میں چھ ...
مزید پڑھیں »اسمتھ اور وارنر کی سزا کیخلاف اپیل نہیں کرینگے،نیو سائوتھ ویلز
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا کاٹنے والے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کے لئے جلتا امید کا دیا انکے اپنے گھر میں بجھ گیا ہے، ان کے ہوم کرکٹ نیو سائوتھ ویلز جس نے سزا کےآغاز میں سخت رد عمل دیا تھا اور کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کے خلاف قانونی راستہ اپنانے کی بات بھی ...
مزید پڑھیں »انڈر 15فٹبال کپ، فیصل آباد اور ملتان، راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کے مقابلے برابر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی سرپرستی میںسپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ جاری ہے،اتوار کی شب دو میچز پنجاب سٹیڈیم میں کھیلے گئے جو برابر رہے پہلا میچ فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز کے ...
مزید پڑھیں »