کولکتہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ء میں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔آخری مرتبہ 1900ء میں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے اور اس کے بعد اولمپکس گیمز میں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا لیکن ورلڈ گورننگ باڈی ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پاکستان کے صف اول کے کرکٹرز ٹی 10 لیگ میں ان ایکشن ہونگے
دبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہد آفریدی، شعیب ملک، محمد حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی رواں برس کے آخر میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، راشد خان، کرس لین، برینڈن میک کولم اور آندرے رسل بھی لیگ میں حصہ لیں گے۔ ٹی 10 لیگ دسبمر میں کھیلی جائے گی جس میں ...
مزید پڑھیں »اعجاز الرحمن عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی آئی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ رواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی جس میں 120 ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ میں ہر ملک کا چیمپئن ...
مزید پڑھیں »اطالوی فٹبال لیگ: انٹر میلان نے روما کو ہرا دیا
روم: (سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ کے میچ میں اِنٹر میلان کی ٹیم نے روما کو دلچسپ کھیل کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔اطالوی فٹبال لیگ کے میچ میں اِنٹر میلان اور روما کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں انٹر میلان نے 40 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کر لی، ...
مزید پڑھیں »وولٹا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ فرانس کے نام
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) سپین میں جاری وولٹا سائیکل رس کا چھٹا مرحلہ فرانس کے سائیکلسٹ ناسر بوہانی نے جیت لیا، ایونٹ میں ان کے ہم وطن روڈی کی مجموعی برتری برقرار ہے۔سپین میں سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ چھٹی سٹیج میں ماہر سائیکلسٹ نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ شرکا جیت کیلئے پرجوش نظر آئے۔فرانس کے ناسر ...
مزید پڑھیں »داڑھی کی وجہ سے ایئرپورٹس پر مشکلات ہوتی ہیں،علیم ڈار
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل امپائر علیم ڈار کہتے ہیں کہ انھیں داڑھی رکھنے کے بعد ملک بھر کے ائیر پورٹ پر شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔علیم ڈار نے کہا ہے کہ جب سے داڑھی رکھی ہے ائیر پورٹ پر بار بار تلاشی ہوتی ہے پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔ پاکستان امپائر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال کپ،20رکنی قومی ٹیم کی آج بنگلہ دیش روانگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صدام حسین کی قیادت میں ساف کپ کیلئے 20 رکنی قومی فٹبال اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم آج لاہور سے بنگلہ دیش روانہ ہو گی۔ دیگر کھلاڑیوں میں حسن بشیر ( نائب کپتان)، عمر حیات، محمد نوید، فیصل اقبال، ذیشان رحمٰن، عبداللہ قاضی، شہباز یونس، محسن علی، بلاول الرحمن، محمد ریاض، احمد فہیم، سعد ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کو شکست،افغانستان تیسرے ون ڈے اور سیریز میں فتحیاب
بیلفاسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) بولرز کی تباہ کاری نے افغانستان کو آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے اور سیریز میں فتح دلادی۔ مہمان ٹیم نے فیصلہ کن میچ آٹھ وکٹ سے جیت لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ہوم سائیڈ 37 ویں اوور میں 124رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ گیری ولسن 23،اینڈریو بالبرنی اور سیمی سنگھ 17،17جبکہ کیون اوبرائن ار ...
مزید پڑھیں »کروشیا کے لوکا موڈریچ سال کے بہترین یورپی فٹبالر قرار
موناکو(سپورٹس لنک رپورٹ) کروشیا کے فٹبالر لوکا موڈریچ کو یوئیفا نے سال کا بہترین یورپی فٹ بالر قرار دیا ہے۔ انہوں نے سپر اسٹار رونالڈو اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا۔ موڈریچ کی کپتانی میں کروشین ٹیم فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی تھی۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے کھیلنے والے مڈ فیلڈر نے اپنی ٹیم کو لگاتار ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،ہاکی کے بعد سکواش میں بھی پاکستان کی چھٹی
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز کے دوران ہاکی میں گولڈ میڈل سے محرومی کے بعداسکواش مقابلوں میں بھی پاکستانی ٹیم کو ملائشیا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا اور برانز میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔موجودہ گیمز میں پاکستانی ٹیم چار برانز میڈلز کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر 34 ویں نمبر پر ہے۔ بیس بال میں پاکستان نے آخری گروپ ...
مزید پڑھیں »