ریٹائرمنٹ کے بعد امپائر ماریس ایراسمس کا ضمیر جاگ اٹھا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے تسلیم کیا کہ میری غلطی کی وجہ سے انگلینڈ کو 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کا موقع ملا،ماریس ایراسمس نے کہا کہ یہ ایک ایساوائٹ بال میچ ہے جسے میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔ انگلش ٹیم کو فتح کیلئے 3 بالز پر 9 رنز ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
پاکستان ہاکی پر پابندی لگنے کا امکان؟ وزیراعظم سے فوری ایکشن کا مطالبہ
پاکستان ہاکی کے سابق اولمپینز کی جانب شہباز شریف سے ہاکی کے معاملے پر فوری ایکشن لینے کی اپیل کی گئی ہے۔ کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیدیم میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سربراہان سمیت اولمپینز نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر سیکریٹری حیدر حسین نے کہا کہ ایف آئی ایچ ان کی فیڈریشن کو تسلیم کرتی ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو کو دیدیاگیا۔
ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو کو دیدیاگیا۔ کوئٹہ: ڈی جی کھیل جنرل دُرابلوچ SMC کورس پر چلے گئے۔ انہوں نے 14 مارچ کو بحثیت ڈائریکٹر جنرل کھیل چارج چھوڑ دیاتھا۔ نئے ڈائریکٹر جنرل کھیل کی پوسٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے محکمانہ کام رُک گئے تھے۔ یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے ہونے ...
مزید پڑھیں »فیڈریشن کھلاڑیوں کی ماں ہے، دکھ درد سمیٹتی ہے ؛ پی ایچ ایف سیکریٹری حیدر حسین
اولمپین کلیم اللہ خان،حنیف خان،اولمپین ناصر علی اور اولمپین وسیم فیروز پریس کانفرنس میں شریک متوازی فیڈریشن قائم کرنے کی کوشش پر ایف آئی ایچ کو خط لکھ دیا، حیدر حسین سیکرٹری جنرل ایف آئی ایچ کو مطلع کرنا میری آئینی ذمہ داری ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف اذلان شاہ کی مینجمنٹ کو بھی تحریراً مطلع کردیا، حیدر حسین سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش!
قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش محمد عاصم نے رہائش کے انتظام کیلئے تعاون کی اپیل کردی 14 سے 28 اپریل تک گالوے اور ڈبلن میں رہائش درکار ہے، محمد عاصم آئرلینڈ میں ٹھرنا بہت مہنگا ہے، قومی اسکواش پلئیر محمد عاصم اور نورزمان آئرلینڈ میں دو اسکواش ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں
مزید پڑھیں »انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔”
انٹر کالج رمضان T-20 کپ میں دی سٹی اسکول کی کامیابی۔” فائنل گورنمنٹ جناح کالج اور گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی کے درمیان آج عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد پر کھیلا جائے گا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے منعقد کردہ انٹر کالج رمضان T-20 کپ کے آخری ...
مزید پڑھیں »کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے ; صدر عظمت پاشا
کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے صدر عظمت پاشا کراچی سندھ کیچ بال ایسوسییشن کے صدر عظمت پاشا کا کہنا ہے کہ کیچ بال کا کھیل پورے سندھ میں ڈسٹرکٹ کی سطح پر ،فروغ دیں گے۔ سندھ کیچ بال کے صدر عظمت پاشاہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیچ بال تیزی سے مردوں اور ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: کروڑوں خرچ ،کوئی نیا ٹیلنٹ نہیں ملا
وزیر اعظم کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: کروڑوں خرچ، کوئی نیا ٹیلنٹ نہیں ملا مسرت اللہ جان پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک گیر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کو کھیلوں کے انعقاد کیلئے 85 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کے فنڈز کے ساتھ کھیلوں کے ستاروں کو تلاش کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، کو ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد پھر سے بحال کرنے کی تیاری
چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد ایک مرتبہ پھر بحال کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے بنگلورو میں فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ایڈیشن میں ہندوستان کی تین، ...
مزید پڑھیں »محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ
محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ دبئی (3 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے ابھرتے اسٹار محمد جواد اللہ کو حال ہی میں اختتام پذیر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں عالمی کے عظیم کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وہ خاص طور پر پاکستانی فاسٹ ...
مزید پڑھیں »