سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4 تا 11 مئی ملائشیا میں کھیلا جائیگا اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا علان کردیا گیا، پاکستان کا پہلا ٹاکرا ملائیشیا سے ہو گا۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی، نیوزی لینڈ کوریا، ملائشیا، جاپان، پاکستان اور کینیڈا شامل ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا ٹورنامنٹ 3×3فارمیٹ کے فروغ کیلٸے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اوج ظہور اسلام آباد ; فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان رمضان کپ 3×3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج (جمعرات) سے اسلام آباد میں ہوگا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے دو رکنی وفد کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
آئی سی سی کے دو رکنی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا چیمپیئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے آئی سی سی وفد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا آئی سی سی وفد نے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم، قدافی اسٹیڈیم لاہور کابھی دورہ کیا تھا وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کا دورہ کیا پی سی بی حکام ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
پی سی بی انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور 27 مارچ، 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جو ملک کے 16 ریجنز میں اپریل میں منعقد ہوگا ۔ پی سی بی آئین 2014 کے تحت تمام رجسٹرڈ کرکٹ کلب ( فعال اور غیر فعال) اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ اردن نے پاکستان کو 7-0 سے شکست دے دی پہلا گول موسی التماری نے 15 ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلےChris Tetley کر رہے تھے آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور عون زیدی شامل تھے ملاقات میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کرانے کے انتظامات کے پر تفصیلی تبادلہ خیال آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔
ایشین کرکٹ کونسل نے سری لنکا میں ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اعلان کر دیا۔ دبئی، 26 مارچ، 2024 – ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو آئندہ ویمنز ایشیا کپ 2024 جو 19 جولائی سے 28 جولائی 2024 تک دمبولا، سری لنکا میں کھیلا جائے گا ٹورنامنٹ کے اس ایڈیشن میں آٹھ ٹیمیں شامل ھیں ، بھارت، پاکستان، سری ...
مزید پڑھیں »یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس سوئی سدرن کے فرمان محمد نے جیت لی
سوئی سدرن نے ایک مرتبہ پھر میدان مارلیا، یوم پاکستان نائیٹ سائیکل ریس فرمان محمد نے جیت لی ایم ڈی سوئی سدرن گیس عمران منیار، سیکرٹری اسپورٹس آصف انصاری اور ایڈمن اسپورٹس عارف وحید کی سایئکلسٹوں کو مبارکباد کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے پشاور میں خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نائٹ سائیکل ریس کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی
جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی اسلام آباد (نوازگوھر) جنید شفیق نے رمضان المبارک اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔لیزر سٹی بائولنگ کلب، ...
مزید پڑھیں »