بہاولپور میں پاک فوج کے زیرنگرانی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023 کا انعقاد کیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے مختلف محکموں اور صوبوں سے بیڈمنٹن کے 150 سے زائد کھلاڑیوں بشمول آفیشلز شرکت کر رہے ہیں۔ ایونٹ کے دوران کوالیفائنگ راؤنڈرز 20 ستمبر کو منعقد ہوئےجبکہ مقابلے 21 تا 26 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ ; پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی.
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کر لی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں ویسٹ انڈیز ویٹرنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ ویسٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز اور مینز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز کا فاتحانہ آغاز
ایشین گیمز میں ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز اور مینز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز نے فاتحانہ آغاز کیا ویمنز سنگلز میں اشنا سہیل نے پہلے راؤنڈ میں تاجکستان کی سمعیہ تکتیوا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، اشنا نے تاجک پلیئر کے خلاف چھ- دو اور چھ- تین سے کامیابی حاصل کی۔ سارہ ابراہیم نے قطر کی ہند ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; والی بال کے کوارٹر فائنل میں قطر نے پاکستان کو شکست دے دی.
ایشین گیمز میں والی بال کے کوارٹر فائنل مقابلے میں قطر نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی چین میں جاری ایشین گیمز کے والی بال کے کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 51 پاکستان کا مقابلہ عالمی نمبر 17 قطر سے تھا۔پاکستان نے پہلے سیٹ سے ہی قطر کے خلاف شاندار کھیل پیش ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم نے سنگا پور کو صفر کے مقابلہ میں گیارہ گول سے شکست دے دی.
چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں سنگا پور کو صفر کے مقابلہ میں گیارہ گول سے شکست دیکر ایونٹ میں فتح کا کھاتہ کھول لیا۔ پاکستان کی جانب سے ارباز احمد نے تین گول، ارشد لیاقت نے تین گول ، عبدالرحمٰن، محمد عماد، افراز، سفیان ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔
اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد اوپن ائیر ویپن شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ایڈیشنل سیکرٹری میڈم آمنہ عمران مہمان خصوصی تھی۔ جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ دسمبر میں ہوگی، ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی.
پاکستان ٹیپ بال پریمیئر لیگ رواں برس دسمبر میں ہوگی، ایونٹ کی رونمائی کردی گئی فاتح ٹیم کو پچاس لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔رنر اپ ٹیم بیس لاکھ روپے کی حقدار ہوگی ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی ایونٹ کا انعقاد خوش آئند ہے، رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار اور صدر پی ٹی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا۔
ایشین گیمز ویمنز کرکٹ : پاکستان کو سیمی فائنل میں سری لنکا نے 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ ہانگزو ( چین ) دفاعی چیمپئن پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسطرح اب ...
مزید پڑھیں »19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز.
19ویں ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا کل سے آغاز۔ پاکستان شاہینز کل سے 29 ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز قاسم اکرم کی قیادت میں 30 ستمبر کو چین کے شہر ہانگزو کے لیے روانہ ہوگی۔ لاہور میں بارش کے باعث کھلاڑی کل باب وولمر ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی: پشاور نے پنڈی کو اننگزاور 93 رنز سے ہرادیا۔ وقاراحمد کے 184 رنز.
قائداعظم ٹرافی: پشاور نے پنڈی کو اننگزاور 93 رنز سے ہرادیا۔ وقاراحمد کے 184 رنز قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن نے راولپنڈی ریجن کو اننگز اور93 رنز سے شکست دیدی۔ایبٹ آباد میں میچ کے تیسرے دن راولپنڈی کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں صرف 87 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔محمد الیاس نے صرف26 رنز دے کر5 ...
مزید پڑھیں »