بھارت میں شروع ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔ ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر آئی سی سی نے رواں سال ورلڈکپ کے آفیشل ترانے کی ویڈیو ریلیز کردی۔ آفیشل ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ جلوے دکھاتے نظر آرہے ہیں۔ آئی سی سی کے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا.
چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا صوبائی وزیر کھیل وثقافت نوازادہ جمال رئیسانی نے ایوب اسٹیڈیم میں باقاعدہ فٹبال کوکک لگاکر ٹورنامنٹ کاافتتاح کیا اس موقع پرسیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی ڈی جی سپورٹس درابلوچ. ڈائریکٹر سپورٹس آصف لانگو بھی موجود تھے وزیر کھیل جمال رئیسانی نے میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »گجرات ; حیدر عباس نے ظہور الہٰی اسٹیڈیم گجرات کا دورہ کیا.
اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے ظہور الہٰی اسٹیڈیم گجرات کا دورہ کیا ( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) کبڈی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے کہا کہ 21 تا 24 سبمتر تک پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں قومی سطح ...
مزید پڑھیں »چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات۔ ملاقات میں پی سی بی اور پی ٹی وی اسپورٹس میں تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراطلاعات کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں خصوصاً کرکٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی ; لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی.
قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی۔ غلام مدثر اور علی شفیق کی پانچ پانچ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور بلوز ریجن نے فاٹا ریجن کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے اور آخری دن فاٹا نے اپنی دوسری اننگز127 رنز4 کھلاڑی آؤٹ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کوچ مسعود آفریدی بطور کوچ نیپال چیمپئن شپ میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیساتھ جائیں گے
پی سی بی کوچ مسعود آفریدی بطور کوچ نیپال چیمپئن شپ میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیساتھ جائیں گے مسرت اللہ جان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیول ٹو کرکٹ کوچ، مسعود آفریدی، جن کا تعلق پشاور سے ہے، نیپال میں ہونے والی وہیل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی وہیل چیئر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر 8 افراد کو معطل کر دیا.
آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر ایکشن لیتے ہوئے 8 افراد کو چارج کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 8 افراد میں ٹیم اونرز، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ...
مزید پڑھیں »اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج کراچی میں ہوگا ‘ ایونٹ میں 7 ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی.
کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے 7 ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں، پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی اور حسن رضا بھی ایکشن میں ہوں گے۔ گزشتہ روز کراچی ...
مزید پڑھیں »ضم شدہ اضلاع میں نظر انداز کھیلوں کے اسٹیڈیموں کی دیکھ بھال اور حفاظت پر تشویش
ضم شدہ اضلاع میں نظر انداز کھیلوں کے اسٹیڈیموں کی دیکھ بھال اور حفاظت پر تشویش مسرت اللہ جان انضمام شدہ اضلاع میں مختلف نو تعمیر شدہ کھیلوں کے اسٹیڈیموں میں، تقرریاں زیر التواء ہیں، جس کی وجہ سے ان کی حالت متاثر ہورہی ہیں اوران جگہوں کی سیکورٹی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اگرچہ یہ ...
مزید پڑھیں »کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئے بننے والے کرکٹ اکیڈیمیوں کیلئے پرائیویٹ فرمز کی تلاش میں لگ گئی.
کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے نئے بننے والے کرکٹ اکیڈیمیوں کیلئے پرائیویٹ فرمز کی تلاش میں لگ گئی مسرت اللہ جان صوبے کے مختلف اضلاع میںنئے بننے والے غیر فعال کرکٹ اکیڈمیوں کو بحال کرنے کے اقدام کے طور پر خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے فرموں اور ٹھیکیداروں کو ان کے انتظام اور آپریشن کے لیے درخواستیں ...
مزید پڑھیں »