انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے۔ نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہیں۔ بھارت کے اوپنر بیٹر شُبمن گِل دوسرے نمبر پر، جنوبی افریقہ کے رسی ون ڈر ڈسن تیسرے اور ڈیوڈ وارنر چوتھے نمبر پر آگئے۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
کیریبین پریمیئر لیگ صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ ‘ 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر مین آف دی میچ قرار پائے.
کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ گیانا ایمیزون واریئرز سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کیخلاف نصف سنچری بنائی، 53 گیندوں پر 85 رنز بناکر صائم ایوب مین آف دی میچ قرار پائے۔ نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب کی اننگ میں 5 چھکے اور 5 چوکے شامل ...
مزید پڑھیں »ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ، پہلے روز تھروبال اور فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے.
ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ، پہلے روز تھروبال اور فٹسال کے مقابلے منعقد ہوئے ان کھیلوں کا افتتاح پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر کے ڈائریکٹر عمران یوسف اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے کیا کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز کا آغاز ہوگیا،، گرلز تھروبال کے مقابلے کا افتتاح پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے.
پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اصغر عظیم باکو پہنچ گئے انہوں نے پاکستان سے آئے دس رکنی ینگ سپورٹس جرنلسٹس کے وفد کو جوائن کیا۔ پاکستان سپورٹس جرنلسٹس کا ایک وفد آذر بائیجان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دعوت پر ڈیجیٹل ٹریننگ کے حوالے سے تربیتی دورے پر باکو میں ہے، دورے ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ T20 سیزن 2.کا پہلا سیمی فاٸنل آج 14 ستمبر کو کھیلا جاٸیگا۔
کھتری پریمیٸر لیگ T20 سیزن 2.کا پہلا سیمی فاٸنل آج 14 ستمبر کو کھیلا جاٸیگا۔ صادق کھتری ٹنگر اسٹارز ، ڈاور گلیڈی ایٹرز۔ رکھیا فائٹرز ٹاپ فور میں۔جبکہ دھڑا ڈبنگ اور سونیجا سولجر ز کےدرمیان میج کی فاتح بھی ٹاپ فور میں پہنچ جائے گی۔ اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا.
زون چھ وائٹس نے اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ایش ملک، درین فراز اور محمد اوسید کا شاندار کھیل۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-13 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں.
قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی کامیابیاں احمد صفی عبداللہ کی 11 وکٹیں ۔قاسم اکرم کی ناقابل شکست سنچری قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں فیصل آباد ریجن اور کراچی ریجن نے کامیابیاں حاصل کرلیں۔ فیصل آباد نے ملتان کو5 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ کراچی ریجن نے پشاور ریجن کو ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; افغان کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا.
افغان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ورلڈکپ میں حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان’ ٹیم میں 5 تبدیلیاں.
ایشیا کپ سوپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف اہم ترین میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کی ٹیم میں 5تبدیلیاں کی گئیں ہیں، ٹیم میں محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو شامل کیا گیا ہے۔ فخر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ایشیا کپ سپرفور مرحلے کا اہم میچ کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کولمبو میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف 14 ستمبر کو شیڈول ہے اس میچ کے دوران 86 فیصد بارش کے امکانات ہیں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہونے والا میچ کولمبو میں کھیلا جائے گا جو ...
مزید پڑھیں »