اے ایس نیچرل سٹون انڈر-13 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ زون سات وائٹس اور زون 6 وائٹس فائنل میں پہنچ گئیں”، عبداللہ جاوید کی شاندار بیٹنگ۔ فائنل آج کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
ہالینڈ کےرکن پارلیمنٹ ملعون گیئرٹ ولڈرز نے 2018 میں رسول اللہ ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے ناپاک مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔ جس پر پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو پیغام میں گیئرٹ ولڈرز کی سر قیمت 21 ہزار یورو رکھی تھی۔ ہالینڈ میں اس ویڈیو پیغام پر کرکٹر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; حارث رؤف اور نسیم شاہ اؤٹ ‘ شاہنواز دھانی اور زمان خان ان
حارث رؤف اور نسیم شاہ کے بارے میں اپ ڈیٹ کولمبو، 12 ستمبر 2023: پاکستان نے شاہنواز دہانی اور زمان خان کو بیک اپ کے طور پر بلایا ہے۔ ان دونوں کو بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کی جانب سے نکیل اٹھانے کے بعد بلایا گیا ہے۔ یہ اگلے ماہ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری ‘ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری۔ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں لاہور 11 ستمبر، 2023:ء قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ناقابل شکست سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹوں کی شاندار کارکردگی تھی۔ راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی.
دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی سبقت ، فاطمہ ثنا اور عالیہ ریاض کی ریکارڈ پارٹنرشپ کراچی 11 ستمبر، 2023: جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں سے جیت لیا ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 13 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ایشیا کپ 2023 سپرفور مرحلے میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی47 ویں سنچری ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی’ پاکستانی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ۔
ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست دےدی۔ بھارت کے 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں گزشتہ روز بارش کے باعث معطل کیے جانیوالے پاک بھارت ...
مزید پڑھیں »ایجوکیشن سیکٹرمیں کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنایا جائے گا، نگران وفاقی وزیر تعلیم.
ایچ ای سی کے کھلاڑیوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے پرعزم ہیں، چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن ہائیرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام 34ویں نیشنل گیمزمیں میڈلز جیتنے والے طلباء میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے اسلام آباد 11 ستمبر، 2023: ہائیرایجوکیشن کمیشن، پاکستان (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام 22 سے 30 مئی 2023 تک نتھیاگلی کے ایک نجی ہوٹل میں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں.
خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں ، کلب سطح کی رجسٹریشن کو ڈی ایس او پوچھتے تک نہیں مسر ت اللہ جان صوبائی حکومت کی جانب سے 2018 کی اسپورٹس پالیسی میں باقاعدہ لکھا گیا ہے کہ نرسری سطح پر کھیلوں کو فروغ دیا جائیگا اسی طرح ہرکھیلوں کے ایسوسی ایشن میں پانچ کلب لازمی ہونگے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2023ء ; نیوزی لینڈ نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا.
نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2023ء کے لئے اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ لوکی فرگوسن، جمی نیشم، مچل سینٹنر اور اش سودھی،ڈیرل مچل، مارک چیپمین، ڈیون کونووے، گلین ...
مزید پڑھیں »