پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پانچواں اور آخری میچ کل منگل کو کھیلے گا۔ اسی روز ملائیشیاکی ٹیم جنوبی کوریا اور جاپان کی ٹیم چین سے نبرد آزما ہو گی ۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت کے شہر چنائی میں جاری ہے ۔ میگا ایونٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ویسٹ انڈین ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کو شکست دے دی ۔
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 152رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف انیسویں اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔بھارت کی طرف سے تلک ورما 51، ہاردیک پانڈیا 24اور ایشان کیشن 27 سکور بنا کر ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ برابر ; پاکستانی ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت پائی
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ چنئی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کے خلاف اچھا آغاز کیا۔ نویں منٹ میں رانا وحید نے پاکستان کو برتری دلا دی لیکن پہلے ہی کوارٹر میں جاپان نے گول برابر کر دیا۔ ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
افغانستان نے پاکستان کے سری لنکا میں کھیلی جانے والی 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ افغان بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ٹیم کا اعلان کیا گیا جس میں حشمت اللہ شاہدی کو کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی.
وزارت خارجہ کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان متواتر کہتا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کی نظر نہیں کیا جانا چاہیے،کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023ء میں شرکت کے لیے انڈیا بھیجنے کا ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم .
پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل اسپورٹس ہاکی لیگ کے انعقاد کیلئے پرائم منسٹر ہائوس کی ہدایت پر پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کردی گئی سلیکشن کمیٹی ممبران میں اولمپئین منظور الحسن، اولمپیئن رانامجاہد، اولمپیئن قمر ابراھیم، اولمپیئن کامران اشرف اور اجمل خان شامل ہیں لیجینڈری اولمپئین شہباز احمد سینیئر اور اولمپیئن خواجہ جنید کو ہاکی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورسز 12 تا 14 اگست کراچی میں ھونگے۔
"نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورسز 12 تا 14 اگست کراچی” ” پاکستان کراٹے فیڈریشن کے نامزد بین الاقوامی شہرت یافتہ سینسی غلام علی ھزارہ، سینسی کلثوم ھزارہ اور سینسی نسیم قریشی کورس ڈاریکٹر ھونگے۔ ڈاکٹر قراتلعین خان ڈوپنگ اور نیوٹریشن پر بریفنگ دینگی” سیکریٹری جنرل پاکستان کراٹے فیڈریشن مس عندلیب ساندھو نے اپنے پیغام میں سندھ ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پی ایچ ایف نے ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کی درخواست پر پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہاکی لیگ(مردوخواتین ) مقابلوں کے لئے 5ما قسم کی ٹیکنیکل سپورٹ واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے۔ پی ایچ ایف اعلامیہ کے مطابق پراجم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں نیشنل ہاکی لیگ (مردوخواتین ) مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »چمن ; امان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا.
چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )امان باکسنگ اکیڈمی کے شاندار افتتاح ہوا افتتاح قبائلی رہنما صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا اس موقع پروفشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عبدالغنی مینگل جنرل سیکرٹری علی اکبربنگلزئی فنانس سیکرٹری عبداللہ رندچمن کےصدررحمت اللہ جنرل سیکرٹری امیر امان اللہ خان چیرمین حاجی امین اللہ امین انجمن تاجران کے ...
مزید پڑھیں »کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ
کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ ، کھلاڑیوں کی مینٹل ہیلتھ اور انکے ویژن کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف موضوعات پر ورچوئل بریفنگ دی گئی۔ کھلاڑیوں کے مسائل ، انکے ویژن کو بہتر کرنا اور جنریشن میں اسپورٹس کے زریئے تبدیلی لانا ہے، آدم لیمونگا انٹرنیشنل سوکر کوچ۔ کراچی: (اسٹاف ...
مزید پڑھیں »