مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹس کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ Announcement 📣:For the first time ever in 🇵🇰 Sports history all medalist from Punjab at the 34th National Games Quetta will be rewarded with following prize money.Singles&Doubles:🥇500,000🥈250,000🥉100,000Team:🥇1,000,000🥈500,000🥉250,000Let's empower our athletes 💪🏼 pic.twitter.com/GS3Zf7zrVq — Wahab Riaz (@WahabViki) April 20, 2023
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت تحریر خالد نیازی
بچوں کے "مہربان” اعجاز کی ناگہانی موت (شہادت)… تحریر خالد نیازی زندگی دنیا کی سب سے بےوفا ….اور موت سب سے بڑی حقیقت ھے…. رمضان المبارک کی 29 ویں شب راولپنڈی انڈر 16 کے کوچ اعجاز مہربان اپنے کام کی جگہ پر ھی افسوسناک واقعے میں جان کی بازی ھار گئے …..انا للہ وانا الیہ راجعون. ایبٹ آباد کے نواحی ...
مزید پڑھیں »خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل
خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ملک الحاج تیمور آفریدی پینل تیسری دفعہ کامیاب محمد عامر آفریدی صدر ،عبداللہ آفریدی جنرل سیکرٹری اور ساجدعلی فنانس سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام خیبر کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جس میں ملک الحاج تیمور آفریدی پینل کے امیدوران تیسری مرتبہ بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
رواں سال سجاس کے تحت اسحاق بلوچ اور محسن رضا عمرے کی سعادت حاصل کریں گے، سالانہ افطار ڈنر کے موقع پر دونوں ممبران کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا، عمان کے قونصل جنرل سمیع عبداللہ الکنجہری (Sami Abdullah Al Khanjari) ملائیشیا کے قونصل جنرل حرمین احمد(Herman Ahmad)، انڈونیشیا کے قونصل جنرل ڈاکٹر جون کونکورو ہادانانگرت (June Kuncoro ...
مزید پڑھیں »سمارا سائیکلنگ ٹرینگ کیمپ شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی ہے۔
واپڈا سائیکلنگ ٹیم کی سائیکلسٹ مس سمارا سائیکلنگ ٹرینگ کیمپ شرکت کے لئے کوریا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی ٹیلنٹ سائیکلسٹ ورلڈ سائیکلنگ سنٹر کوریا کیمپ میں شامل ہوگئی ہے۔ کیمپ کا مقصد ایشیائی ممالک کے نوجوان سواروں کو سائیکلنگ کی بنیادی تعلیم سے آگاہ کرنا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ورلڈ سائیکلنگ سینٹر (WCC) ایشیا ...
مزید پڑھیں »مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں سال ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے گریزاں
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے گریزاں اور اولمپک پر ڈالکر بری الذمہ مسرت اللہ جان صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی نااہلی کے باعث اٹھارھویں ترمیم کے بعد بھی کھیلوں کی صوبائی ایسوسی ایشنز کی رجسٹریشن پر کوئی عملدرآمد نہیں ہوسکا، جبکہ دوسری طرف صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ اپنی ساری ...
مزید پڑھیں »آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے ہیں انہوں نے 4 سالوں میں تیسری بار وزڈن لیڈنگ مینز کرکٹر کا اعزاز اپن غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے اسٹار آلے نام کیا ہے۔ راؤنڈر اور ٹسیٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کو سال 2022 کا وزڈن ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میچز کے لیے انتظامیہ نے اسلام آباد کے اسپتالوں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا۔
پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے راولپنڈی پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرپی او راولپنڈی رینج سیدخرم علی سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ میچز کیلئے 5500 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ ٹریفک انتظامات کیلئے 370 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار ڈیوٹی انجام دیں ...
مزید پڑھیں »دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپٹلز کی ٹیم دہلی ایئرپورٹ پر لُٹ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی ٹیم دہلی کیپٹلز کے کھلاڑیوں کے کٹ بیگز پر چور لے کر فرار ہوگئے، واقعہ دہلی ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ لوکل پلیئرز کے ساتھ انٹرنیشنل اسٹارز بھی سامان سے محروم ہوگئے۔ آسٹریلوی اوپنر ...
مزید پڑھیں »