مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

 

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مکی آرتھر قومی ٹیم کی پلاننگ سمیت دیگر معاملات کی نگرانی کریں گے اور رواں سال ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

 

error: Content is protected !!