فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی کامیابیاں اسلام آباد (اعظم ڈار ) فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ہاکس ، سٹی ریپیرز، بلز اے ، ریپٹرز ریڈ کی ٹیموں نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے پری کوارٹر فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا ہے۔ فیڈرل باسکٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ترقیاتی بجٹ کے چوتھے کوارٹر میں ترقیاتی بجٹ پر 1.24 ارب روپے کی کٹوتی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے3ارب 40 کروڑ روپے کے چوتھی کوارٹر ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی 101 ویں میچ میں 101 رنز ،ناقابل شکست سنچری۔
بابر اعظم کے 101 ویں میچ میں 101 رنز،ناقابل شکست سنچری۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری،کیویز کو بیک فٹ پر دھکیل دیا،آخری اوورز میں ففٹی پلس اسکور کئے۔یوں ان کی اننگ 58 بالز پر 101 رن ناقابل شکست رہی۔3 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔کیریئر کی تیسری ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری تھی۔ پاکستانی کپتان نے 101 ویں ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان گزشتہ روز بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ محمد رضوان کی انجری خطرناک نہیں ہے۔ محمد رضوان کمر میں درد محسوس کر رہے تھے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔ حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں نہیں نیوزی لینڈ میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیں »36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس فائنل پہنچ گیا
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے دوسرےسیمی فائنل میں گریئنو سیمکس نے رنگون والا کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،اسامہ بلوچ مین آف دی میچ قرار پائے، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رنگون والا نے مقررہ اوورز میں ...
مزید پڑھیں »فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا
فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں 37ٹیمیں مدمقابل ہیں،اوج ظہور اسلام آباد (رپورٹ اعظم ڈار) فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فیڈرل کپ 3×3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق چار روزہ ایونٹ میں بڑی تعداد میں باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی
سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے سریے کی نیلامی 3 مئی کو ہوگی پشاور … سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سپورٹس کمپلیکس میں گراﺅنڈز سے مختلف سطحوں پر نکالے جانیوالے سریے کی دوبارہ نیلامی کیلئے اشتہار دیدیا ہے جس کے تحت تین مئی کو یہ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں یہ نیلامی ہوگی جس کیلئے کال ڈیپازٹ پانچ لاکھ مقرر کی گئی ہیں ...
مزید پڑھیں »ساجد سدپارہ نے پھرK.2 سر کرلی .
مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی 10ویں سب سے بڑی چوٹی اناپورنا کو بغیر آکسیجن سر کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سیون سمیٹ ٹریک ٹیم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ نیپال کی مشکل ترین چوٹیوں میں شامل اناپورنا کو ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن کے سر کرلیا ہے، اناپورنا ...
مزید پڑھیں »