چاچا کرکٹ کی دورہ امریکا میں طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

 

چاچا کرکٹ کی دورہ امریکہ کے دوران طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چاچا کرکٹ ریاست ورجینیا میں کرکٹ میچ کے دوران سخت گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے، میچ انتظامیہ نے فوری ہسپتال پہنچا دیا جہاں ان کا طبی معائنہ ہوا جس میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے چاچا کرکٹ کے طبی ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!