پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ کیوی ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں، مہمان ٹیم دو دن آرام کے بعد 13 اپریل کو قذافی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے۔
ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا۔
مزید پڑھیں »باکسر علی رضا نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
27 سالہ باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان ایشین چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر علی رضا بٹ نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کھیلے گئے فائنل میں آذربائیجان کے کھلاڑی کامران کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ ایشین چیمپئن شپ میں آذربائیجان، جارجیا اور ترکی ...
مزید پڑھیں »سائمن ڈول کی ویرات کوہلی پر تنقید
سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی نصف سینچری کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ کیوی کمنٹیٹر نے کہا کہ رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس درمیان کھیلے گئے میچ میں ویرات کوہلی نے نصف سنچری تک پہنچنے کیلئے اپنی اننگز کو سست کردیا جس نے انکی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »محمد حسین رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنےمیں کامیاب ۔
محمد حسین چٹھہ رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ محمد حسین چٹھہ رمضان المبارک نائٹ ٹین پن بائولنگ کپ جیتنے کامیاب ہو گئے جبکہ جنید خان دوسرے اور شہزاد اختر تیسرے نمبر پر رہے۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان تھے جنہوں نے کامیابی ...
مزید پڑھیں »مدھو محمڈن گلشن اقبال نے تیسرا نیا ناظم آباد فلڈ لائیٹس رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
مدھو محمڈن گلشن اقبال نے تیسرا نیا ناظم آباد فلڈ لائیٹس رمضان فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد شفیع محمڈن لیاری کو پنالٹی ککس پر شکست سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع ، عارف حبیب اور دیگر نے انعامات تقسیم کیے کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) تیسرے نیا ناظم آباد رمضان فلڈ لائیٹس فٹبال ٹورنامنٹ کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین نے دوسرا مہتاب چائولہ رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب گرین نے دوسرا مہتاب چائولہ رمضان ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا کراچی فٹنس کلب کو فائنل میں 6-1 گول سے شکست، سمیر حسین فائنل کے بہترین کھلاڑی قرار پائے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انعامات تقسیم کئے کراچی: پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب (گرین) نے دوسرا مہتاب چائولہ فلڈ لائٹس رمضان ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا
لانڈھی ٹائیگرز نے 27واں نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا عتیق صدیقی نے انعامات تقسیم کیے،اسپارتھن اسپورٹس کو شکست، ذکاء اللہ مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے نہال صدیقی ایونٹس نے زون چار میں کئی نامور کر کٹرز متعارف کر وائیں ہیں جسمیں عاصم کمال،خالد لطیف،خرم منظور،فواد عالم،احسان علی،عارض کمال نمایاں ہیں، زون چا ر میں ...
مزید پڑھیں »پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر.. مسرت اللہ جان
پشاور، ڈی ایس او، اضلاع، کارکردگی، زیرو تحریر…… مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی کوئی پالیسی ہی نہیں، جس کی لاٹھی، سوری جس کی پی ایم ایس افسر ی اس کی ہی چلتی ہیں، نظامت سپورٹس کا کوئی بندہ یہ واضح کرے کہ گذشتہ ایک سال میں صوبائی دارالحکومت پشاورمیں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر ...
مزید پڑھیں »