19سال بعد متوقع طور پر 22تا 30مئی 2023ء کو34ویں قومی گیمز کوئٹہ میں منعقد ہونے جا رہے ہیں، اس حوالے سے 34کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے، ان کھیلوں میں چھ ہزار کھلاڑی اور ایک ہزار آفیشل کی شرکت متوقع ہے، قومی کھیلوں کے دوران دوسرے کھیلوں کے ساتھ ساتھ سائیکلنگ کے مقابلے بھی کرانے کے اعلانات کئے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : News Editor
ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
ایل ایل سی کا اگلا سیزن ستمبر 2023 کو ہوگا، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈز لیگ کرکٹ نے اعلان کیا ہے کہ فرنچائز پر مبنی ٹورنامنٹ کا اگلا ایڈیشن ستمبر 2023 میں ہوگا جس کے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے ۔ اس کھیل سے وابستہ افراد کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جائے گا ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 گلوبل سپورٹس زمبابوے میں ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا
ٹی 10 گلوبل سپورٹس زمبابوے میں ٹی 10 ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گا دبئی (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ نے ٹی ٹین گلوبل اسپورٹس کے تعاون سے ملک کے فرنچائز پر مبنی ٹی 10 ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے جس کا مقصد دنیا بھر کے کرکٹ اسٹارز کو شامل کرنا ہے۔ نئے ٹورنامنٹ کو زیم افرو ٹی 10 کا نام ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پچ لگ رہی ہے اسی ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم کیلئے ٹرائلز یکم مئی کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے
خیبر پختونخواہ کی آرچری ٹیم کیلئے ٹرائلز یکم مئی کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے پشاور..کوئٹہ میں ہونیوالے نیشنل گیمز کیلئے آرچری ٹیم کے ٹرائلز یکم مئی کو پشاور صدر میں واقع سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے جس میں مرد و خواتین آرچر حصہ لیں گے صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہونیوالے اوپن ٹرائلز میں کوئٹہ میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی حکام نے ملک بھر میں سپورٹس فیڈریشن کی فہرستیں آن لائن کردی
پی ایس بی حکام نے ملک بھر میں سپورٹس فیڈریشن کی فہرستیں آن لائن کردی، تاہم واضح نہیں کیا کہ وہ کس کو مانتے ہیں آرچری کو متنازعہ بھی قرار دیا ہے اور فہرست میں الحاق شدہ فیڈریشن میں بھی ڈالا ہے، بیشتر فیڈریشن اسلام آباد اور لاہور کے ایڈریسز کے ہیں، رپورٹ پشاور.. پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام ...
مزید پڑھیں »36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں اشفاق میموریل نے عمر ایسوسی ایٹس کو دو وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں اشفاق میموریل نے عمر ایسوسی ایٹس کو دو وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا ثاقب خان مین آف دی میچ قرار پائے،ہفتہ کودوسرا سیمی فائنل رنگون والا بمقابلہ گرئینو سیمکس کے مابین کھیلا جائیگا، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »پہلاکے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ٹورنامنٹ محمد فیضان نے جیت لیا
پہلاکے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ٹورنامنٹ محمد فیضان نے جیت لیا فائنل میں دل چسپ مقابلے کے بعد عبدالستار کو شکست،ٹیسٹ کرکٹر انور علی نے انعامات تقسیم کئے پی بی ایس اے کے کے صدر جاوید کریم،بریگیڈئیر طارق بشیر اورمیجر(ر) محمود ریاض بھی موجود تھے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سندھ کے محمد فیضان نے کے پی ٹی سکس ریڈ اسنوکر ...
مزید پڑھیں »میرا فوکس کپتانی سے ہٹ کر ہے۔ کپتان بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر لاہور میں پاکستان کی کٹ میں کھیلنا اچھا احساس ہے، ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کے ساتھ سینئرز کھلاڑی بھی ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز دلچسپ ہو گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مجھے اعتماد دیا ہے، اب میرا فوکس کپتانی سے ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں بھی چھکوں اور چوکوں کی بارش کی منصوبہ بندی کی جانے لگی۔
سعودی عرب کی حکومت نے مبینہ طور پرمہنگی ترین لیگ کے لئے انڈین پریمیئر لیگ کے مالکان کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ نائن کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مہنگی ترین لیگ کو اپنا اگلا منصوبہ قرار دیا ہے، رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں لیگ کے حوالے سے بات چیت ایک ...
مزید پڑھیں »