دیگر سپورٹس

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ2021 کا فائنل پنجاب یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن اور این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ کھیلے جانے والی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ کے فائنل میں یونیورسٹی آف پنجاب نے لاہور کالج فارویمن کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2021

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندہ نیٹ بال ایسوسی ایشن، سندہ گیمز ایسوسی ایشن و سٹی اسکول پی اے ایف چیپیٹر کے تعاون سے کراچی گرلز نیٹ بال کپ 2021 کا آغاز آج سٹی اسکول پی اے ایف میں ہوا ، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ...

مزید پڑھیں »

تینتیسویں خیبر پختونخواہ سنوکر چیمپئن شپ 14 مارچ سے شروع ہوگی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواہ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونیوالی 33 ویں خیبر پختونخواہ سنوکر چیمپئن شپ پانچ روز تک کھیلی جائیگی چودہ مارچ سے انیس مارچ تک کھیلے جانیوالے یہ چیمپئن شپ راکٹ سنوکر واہ کینٹ میں کھیلی جائیگی جس کیلئے ڈراز کا اعلان بھی کردیا گیا ہے جس میں آزاد کشمیر کی ٹیمیں بھی حصہ لینگی ، ...

مزید پڑھیں »

پنجاب گروپ آف کالجز نے راولپنڈی بورڈ گرلز انٹرکالجیٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2021ء کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پنجاب گروپ آف کالجز نے جیت کی روایت برقرار رکھتے ہوئے راولپنڈی بورڈ گرلز انٹرکالجیٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2021ء کاٹائٹل اپنے نام کرلیا۔راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام اورپنجاب کالج کے تعاون سے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ چیمپئن شپ کے فائنل میں پنجاب کالج فارویمن راولپنڈی نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین گوجرخان کو2-1سے شکست دی۔ چیمپئن شپ کاافتتاح ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں 2میچوں کے فیصلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم اتحاد ویسٹ نے اتحاد اسپورٹس نیوکراچی کو 1-4جبکہ قادری اسپورٹس نارتھ کراچی نے محمدی اسپورٹس عزیز آباد کو ٹائی بریکر پر 2-4سے شکست دے کر آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔شکیل بلگرامی ایف سی کے زیر اہتمام کالونی اسٹار فٹبال گراؤنڈ نارتھ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں مسلم اتحاد ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے عالمی دن کے موقع پرSSBخواتین باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور ساﺅتھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین باکسنگ ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں گرلز انڈر14، انڈر16اور انڈر18 کھلاڑیوں کے علاوہ خواتین انڈر26 میں تمام ویٹ کے لئے کھلاڑی شرکت کریں گی، آرگنائزر عبدالرزاق بلوچ کے مطابق علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف کراچی کیمپ آفس کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرز کے اعزاز میں الوداعی تقریب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ کی جانب سے پی ایچ ایف کیمپ آفس کراچی کے سبکدوش ہونے والے ڈائریکٹرآپریشن لیفٹنٹ کرنل ر سیف الرحمن,ڈائریکٹر پروجیکٹ اولمپیئن افتخار سید اور ڈائریکٹر ایڈمن وسیق احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب و ظہرانے کا اہتمام کیا گیا.اس موقع جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی ملاقات

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم سے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں قومی کھیل ہاکی و دیگر کھیلوں کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی بھی موجود تھے، اس موقع پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس، ویٹ لفٹنگ اور پاور لفٹنگ چیمپئن شپ کھلاڑیوں کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس (مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کے اظہار کیلئے بہترین پلیٹ فارم ہے، نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتے رہیں گے، پیر کے روز ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس(مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ 2مارچ کو شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل اوپن ٹیبل ٹینس(مرد وخواتین)، ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ 2مارچ بروز منگل کو شروع ہورہی ہے، چیمپئن شپ دو روز جاری رہے گی،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی ، سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب فواد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free