کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا اور اے ایف سی کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تنازعہ کے حل کیلئے ماہ جون 2019میں فیفا اور اے ایف سی کی فیکٹس اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔فیصل صالح حیات نے تو اپنی کابینہ کے ساتھ ان سے میٹنگ کی لیکن اشفاق حسین شاہ گروپ نے کمیٹی کاسردار نوید ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
غذائی قلت کے شکار تھر کی دو لڑکیاں نوجوانوں کے فٹبال عالمی کپ میں شرکت کرینگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےغذائی قلت کے شکار صحرائے تھر کی دو ہندو لڑکیا ں دیوی میگھواڑ اور جمنا بھیل چین میں منعقدہ نوجوانوں کے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی ۔کمسن لڑکیا ں ملک میں فٹبال کے فروغ کے سلسلے میں عملی طور پر کوشاں ہیں اور چین میں منعقدہ یوتھ فٹبال ورلڈکپ میں بھرپور صلاحیتوں ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ فٹبال ہاؤس کیخلاف اسٹے آرڈر کی دائر کردہ اپیل معززعدالت نے مستردکردی
کراچی (ریاض احمد)سابق صدر، عبدالرؤف نوتوزئی اورسابق سیکریٹری سعید احمد،بلوچستان فٹبال بلوچستان نے کوئٹہ فتبال ہاؤس سے بیدخلی کے بعد معزز جج ضیاء الرحمن ،سول کورٹ VIII،کوئٹہ کی عدالت میں قائم مقام سیکریٹری فیڈریشن کرنل (ر) سید فراست علی شاہ اور سیکریٹری بی ایف اے اکبر رئیسانی کیخلاف مقدہ دائر کیا تھا کہ کوئٹہ فٹبال ہاؤس سے ان کی بیدخلی ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ ‘ عنصر عباس نے بازی پلٹ دی‘ آرمی تیسری بار چمپئن بن گئی
پشاور(ریاض احمد) 2گولز کے خسارے میں جانے کے باوجود پاکستان آرمی نے ہمت نہیں ہاری اورسدرن گیس کو 2-3سے شکست دے کر یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کرکے 18سال بعد نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے کے آر ایل 6باراورالائیڈ بینک 4بار کے بعد 3ٹائٹل کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی۔نیشنل بینک‘ ایئرفورس‘کریسنٹ ملزاور پی ٹی سی ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ ‘ عمیر علی کے گول سے کے آر ایل برانز میڈل کی حقدار بن گئی
پشاور(ریاض احمد) 6بار نیشنل چیلنج کپ کی چمپئن کے آریل نے تیسری پوزیشن میں پاکستان واپڈا کیخلاف عمیر علی کے انتہائی آخری لمحات میں کئے جانے والے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت 0-1سے شکست دے کر29ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں تیسری پوزیشن کی ٹرافی کے ہمراہ 2لاکھ روپے اور برانز میڈلز اپنے نام کرلئے۔میچ سے قبل کمشنر پشاور ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی مشکل میں پھنس گئے
بیونس آئرس (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی امریکی فٹبال کنفریڈیشن بالمعروف کونمےبول نے کرپشن کا الزام عائد کرنے پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پر 3 ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے 50 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جنوبی امریکا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ ’کوپا ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ ‘ پاکستان آرمی کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں رسائی
پشاور (ریاض احمد) 2000اور2001نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے آر ایل کو مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم میں مقابلہ 0-0سے برابر ہونے کے بعد ٹائی بریکر پر 3-1سے شکست دیکر انہیں 7ویں بار ٹائٹل کے حصول کی دوڑ سے باہر کردیا۔ فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ پہلی بار نیشنل چیلنج کپ ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ‘ صدام حسین کے گول سے سدرن گیس کی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار
پشاور(ریاض احمد) 4بار نیشنل چیلنج کپ کا فائنل کھیلنے والی پاکستان واپڈا کا چمپئن بننے کا خواب اس بار بھی ادھورا رہ گیا جب انہیں نیشنل کوچ طارق لطفی کی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنی پہلی ہی انٹری میں 0-1سے شکست دے کر 28ویں نیشنل چیلنج کپ 2019 کا فائنل کھیلنے کی راہ ہموارکرلی۔ قومی کپتان صدام حسین جو ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ‘ آرمی حریف نیوی کیخلاف سرخرو‘ سیمی فائنل میں جگہ مل گئی
پشاور(ریاض احمد) ایکسٹر ا ٹائم کے دونوں ہاف میں ایک ایک گول بنا کر پاکستان آرمی نے 28ویں نیشنل چیلنج کپ کے تیسرے ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنی پیش قدمی کو جاری رکھا جب انہوں نے 2008کی چمپئن پاکستان نیوی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جہاں ان کا مقابلہ کے آر ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ‘ حبیب الرحمن کے گول نے سدرن گیس کو سیمی فائنل میں پہنچادیا
پشاور (ریاض احمد) حبیب الرحمن کا فیصلہ کن گول سدرن گیس کی ٹیم کیلئے کارامد ثابت ہوا جب سول ایوی ایشن اتھارٹی حریف ٹیم کے گول کا قرض مقررہ وقت میں نہ اتار سکی اور 0-1کی شکست سے دوچار ہوکر 28ویں نیشنل چیلنج کپ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ سدرن گیس اس فتح کے ساتھ سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ...
مزید پڑھیں »