پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار رافیل نڈال فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے، ٹائٹل کے لئے کل اتوار کو آسٹریا کے ڈومینک تھیم سے مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فرنچ اوپن ٹینس میں رافیل نڈال کا سفر جاری ہے۔ کلے کورٹ کے کنگ نڈال نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
سیمونا ہالپ کا ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کا اعلان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار رومانوی کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ نے کہا ہے کہ رواں برس شیڈول ایسٹبورن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، وہ ایونٹ میں عالمی نمبر دو ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی اور برطانیہ کی نمبر ایک کھلاڑی جوہانا کونتا کو جوائن کریں گی۔ 26 سالہ ہالپ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے ومبلڈن اوپن ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم کوانعامی رقم کیلیے فنڈزمل گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیوس کپ ٹیم کو انعامی رقم جاری کرنے کیلئے فنڈز مل گئے ہیں۔ قومی ڈیوس کپ ٹیم کو40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کودس دس لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ڈیوس کپ پلیئرعابد علی اور مزمل مرتضی کو5،5لاکھ کی انعامی رقم ملے گی۔ٹینس کوچزحمید الحق اور مصحف ضیاکو5،5لاکھ کیش ایوارڈ ملے ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا بڑا اپ سیٹ ہو گیا
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اپ سیٹ شکست کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ ڈومینک تھیم اور مارکو سیشناٹو سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں کھیلے منگل کو کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں آسٹرین کھلاڑی ڈومینک ...
مزید پڑھیں »رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں پچاس سے زائدمرد وخواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح آرمی پبلک سکول میں شہید ملک اسامہ طاہر کے والد اور ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئر مین ملک طاہر اعوان نے ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن :نوواک جوکووچ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں سربیا کے سابق عالمی نمبر ایک نوواک جووکوچ نے برازیل کے روجیریو سِلوا کو ہرا کر دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی ہے۔سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے افتتاحی راؤنڈ میں سربیا کے جوکووچ کا مقابلہ برازیل کے روجیریو سِلوا کیساتھ ہوا۔سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی نے ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن،ویمنز دفاعی چیمپئن جلینا کو اپ سیٹ شکست
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے پہلے ہی راؤنڈ سے سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے اور ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں ویمنز دفاعی چیمپیئن جلینا اوسٹاپینکو، وینس ولیمز، وکٹوریہ آزرنیکا اور اسٹان واورنکا شکست کھا کر باہر ہو گئے ہیں۔فرانس میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے روز مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »نڈال ایک بار پھر عالمی نمبر ون بن گئے
روم(سپورٹس لنک رپورٹ)شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال ریکارڈ آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل جیت کر ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک کے منصب پر فائز ہو گئے ہیں۔اٹلی میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الیگزینڈر زیوریف کو زبردست مقابلے کے بعد 6-1، ...
مزید پڑھیں »اعصام الحق قریشی کو لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو لیون اوپن پارک ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں اسپینش کھلاڑی گوئلرمو گارشیا لوپز اور ان کے بھارتی جوڑی دار دیوج شران نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »نڈال نے آٹھویں بار ’اٹالین اوپن ٹائٹل‘ جیت لیا
میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کے رافیل نڈال نے دفاعی چمپئن الیگزینڈر زاریو کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔روم میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا سامنا، جرمنی کے الیگزینڈر زاریو سے تھا جہاں نڈال کے تجربے کے آگے زاریو بالکل ہی آف کلر نظر آئےاور وہ زیادہ مزاحمت ...
مزید پڑھیں »