لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی چھٹی کی درخواست پی سی بی نے منظور کرلی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی چھٹی کی درخواست پی سی بی نے منظور کرلی ہے،پی سی بی کےمطابق شعیب ملک کو نجی وجوہات کی وجہ سےچھٹی دی گئی ہے۔پی سی بی کےمطابق توقع ہے شعیب ملک ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ انگلش کرکٹ بورڈ کے ساتھ ایکسچینج پلیئر پروگرام پر بات کریگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک میں پہلی بار باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کو ٹریننگ کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اپنے کوچز کو بھی اعلیٰ تربیت کیلئے انگلینڈ بھیجنے کے منصوبے پر سنجیدگی سے کام کررہا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی لندن پہنچ گئے ہیں جب کہ منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان اتوار کو ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کی ڈائٹ کا بہت خیال رکھا جاتا ہے،ٹیم کا فٹنس لیول بہتر ہوا، بسمعہ معروف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی مرد کرکٹرز کی فٹنس کا میڈیا پر بار بار تذکرہ آتا ہے لیکن اب خواتین کرکٹرز بھی اپنی فٹنس کا خاص خیال رکھ کر اپنے آپ کو سپر فٹ بنانے میں مصروف ہیں۔پاکستان کی مختلف ٹیموں کے ساتھ کام کرنے والے غیر ملکی و ملکی کوچز اور ٹرینرز اب اس بات کا خاص خیال رکھ رہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مقامی کرکٹ کا نیا ماڈل، سرفراز احمد بھی مخالف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ملک میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا کردار ختم کرکے صوبائی اور ریجن کی کرکٹ کا نیا ماڈل تیار کررہا ہے، دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ماڈل کرکٹ میں انقلاب برپا کردے گا اور پاکستان سے مزید ورلڈ کلاس کرکٹرز سامنے آئیں گے۔نئے مجوزہ نظام کی حمایت کرنے والوں کی تعداد کم ہے ...
مزید پڑھیں »محمدعلی کرکٹ‘ یونائیٹڈ اسپورٹس‘داؤد کولٹس اور گڈلک فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں 3میچوںکے فیصلے ہوگئے۔ یونائیٹڈ اسپورٹس نے راشد علی سی سی کو 7وکٹوں سے ناکام کیا۔داؤد اسپورٹس کولٹس کو سرجانی سی سی پر 3وکٹوں سے غلبہ حاصل ہوا۔گڈ لک سی سی نے ینگ کواپریٹرز کو 28رنز سے قابو کیا۔ نعمان علی ...
مزید پڑھیں »ملیر جیم خانہ نے فیصل جیم خانہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ نے آسان مقابلے کے بعد فیصل جیم خانہ کو 108رنز سے شکست دے کرفضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ،کے سی سی اے زونIVکے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا ۔ دانیال احسن نے 90رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور عاریز کمال کے ساتھ دوسری وکٹ پر 101رنز کی رفاقت قائم کی۔ سلو لیفٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ میں جیت کے ساتھ آغاز
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان نے کینٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹیم کو 100 رنز سے بآسانی شکست دے دی، عماد وسیم نے برق رفتار سنچری اسکور کی۔بیکنہم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 358رنز بنائے۔عماد وسیم نے 78گیندوں ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کا پاکستان کی انڈر19ٹیم کی میزبانی سے انکار،دورہ منسوخ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا میں کشیدہ حالات کے بعد قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے ساتھ سیریزکے انعقاد سے انکار کردیا ہے اور سری لنکن کرکٹ بورڈ موجودہ صورت حال میں سیریز کے انعقاد کے لیے تیار نہیں۔ذرائع نے بتایا کہ سری لنکا نے موجودہ ...
مزید پڑھیں »جہانگیر خان اور جاوید میانداد ڈیپارٹمنٹل سپورٹس ختم کرنے کی مخالفت کر دی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) جاوید میانداد اور جہانگیر خان سمیت کئی سابق کھلاڑیوں نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈپارٹمنٹس کی سطح پر کھیل ختم کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں مختلف ڈپارٹمنٹس کا کردار رہا ہے اور جب تک ڈپارٹمنٹ تھے تو پاکستان کئی کھیلوں کا ورلڈچیمپئن تھا۔کراچی پریس کلب میں ...
مزید پڑھیں »مردوں کے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے خاتون امپائر
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر پولوسک پہلی مرتبہ مینز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کی امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون امپائر کا اعزاز حاصل کریں گی۔آئی سی سی کے مطابق کلیئر پولوسک نمیبیا میں منعقد ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 2 کے فائنل میں فیلڈ امپائر کی خدمات انجام دیں گی جس میں عمان اور نمیبیا کی ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »