لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ نجی ایئرلائن محمد حفیظ انگلینڈ روانہ ہوگئے جہاں وہ کل منگل اپنے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دیں گے۔ یاد رہے کہ محمد حفیظ پر غیرقانونی ایکشن کی وجہ سے بولنگ پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دورہ انگلینڈ،،منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 18اپریل سے
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب 16کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 18 اپریل کو لاہور میں طلب کر لیا گیا۔دورہ برطانیہ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کپتان برقرار، دیگر کھلاڑیوں میں اظہرعلی، فخرزمان، امام الحق، سمیع اسلم، اسد شفیق، بابراعظم، حارث سہیل، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، محمدعامر، راحت علی، محمدعباس، سعد ...
مزید پڑھیں »ٹیم میںمنتخب نہ ہونے پر فواد عالم کیا کہتے ہیں،،دیکھئے وڈیو انٹرویو
وسیم اکرم فواد عالم کو منتخب نہ کرانے پر حیران
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دورۂ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کے لیے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی، فواد عالم جیسے کرکٹر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کرنے کے باوجود ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ انضمام الحق کے جواب نے سب کو حیران کر دیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے والی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے لیکن دوسری جانب فواد عالم اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے، انضمام الحق نے اس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »میتھالی راج نے نئی تاریخ رقم کردی
ناگپور(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کپتان میتھالی راج نے ویمنز ون ڈے کرکٹ میں 56 ویں بار ففٹی پلس سکور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ 50 نصف سنچریاں سکور کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون کھلاڑی بھی بن گئی ہیں ۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں 74 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر یہ ...
مزید پڑھیں »فواد عالم ایک بار پھر نظر انداز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی 4 ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے 16 رکنی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں اعلان کیا تو 32سال کے فواد عالم کے لئے افسوسناک ...
مزید پڑھیں »دورہ ائیر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے 16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پانچ روزہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور دیگر صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے اسکواڈ میں سرفراز احمد، اظہر علی ، سمیع ...
مزید پڑھیں »اولمپئن منصور کی عیادت کو کون پہنچ گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ہاکی ہیرو منصور احمد کی ان کے گھر جا کر عیادت کی۔شاہد آفریدی نے ہاکی کے سابق کھلاڑی منصور احمد کی عیادت کے موقع پر کہا کہ خوشی ہے ہمارے قومی ہیرو تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور میں ان کی جلد مکمل صحتیابی کے لیے ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ،نام سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ کے حوالے سے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ہوگئی جس کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق فخرزمان اور اظہر علی کے ساتھ ایک اضافی اوپنر امام الحق کو بھی شامل کئے جانے کا امکان ہے ٗمڈل آرڈر میں بابر اعظم، اسد شفیق،حارث سہیل کو جگہ ...
مزید پڑھیں »