ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اور اہلیہ شیزا ا کی ملتان میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔ وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم حالیہ دنوں میں ملتان گئیں لیکن واپسی سے قبل ہی انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم ہمیشہ ہی یہ ثابت کر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اظہر علی نے کیویزسے شکست کی وجہ اور اگلا ہدف بتادیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں اپنی صلاحیتوں سے کم کھیلے جس کی وجہ سے ون ڈے سیریز ہار ے،ہمارااگلا ٹارگٹ ورلڈ کپ ہے۔ ایمرا کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کی تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد زمبابوےکرکٹر سکندر رضا کے ایسے انکشافات جن سے آپ لاعلم ہیں
ہرارے( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے خواہش کے برعکس کرکٹ میں قدم رکھنے کا انکشاف کردیا۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں فائٹرپائلٹ بننا چاہتے تھے جس کیلئے تین سالسے زیادہ عرصے تک پاکستان ایئر فورس کے بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کی۔ انجری کے باعث ان کا فائٹر پائلٹ بننے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کرکٹ بورڈ کے انضمام اور توصیف بارے نئے فیصلے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مدثر نذر، سینیئر جنرل مینیجر اکیڈمیز علی ضیاء اور پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں، جو ٹورنامنٹ کے انتظامات کی دیکھ بھال کے لیے متحدہ ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی نے سینئر کھلاڑیوں کے بارےمیں ایساکہہ دیا کہ آپ حیران رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی پر اعتماد ہیں کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کو زیادہ سے زیادہ مزید دو برس کا عرصہ لگے گا۔پاکستان سوپر لیگ نے پاکستان کو ٹی 20کے لیے تو تیار کر دیا ہے تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ ایک روزہ کرکٹ میں نئے آنے والے کھلاڑیوں کوسٹار بننے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ میں سب اچھا نہیں،مکی آرتھر سے کون کون ناخوش،کیا مطالبات کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ میں کوئی کچھ بھی کہہ لے،سب اچھا نہیں ہے، ہیڈکوچ مکی آرتھر کی من مانیوں سے تنگ آکر جلد قومی سلیکشن کمیٹی ،پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کے سامنے یہ مطالبہ رکھنا چاہتی ہے کہ غیر ملکی دوروں میں بھی قومی سلیکشن کی رائے کو اہمیت دی جائے۔ سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »ایک روزہ ریجنل ون ڈے کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل
راولپنڈی(نواز گوہر سے)کراچی وائٹ، راولپنڈی، پشاور اوراسلام آباد ریجن کی ٹیموں نے قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی،کراچی وائٹ اورپشاور ریجن کے مابین پہلا سیمی فائنل کل 8فروری جبکہ راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان دوسرا سیمی فائنل پرسوں 9فروری کوپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام قومی ایک روزہ ریجن ...
مزید پڑھیں »عابد علی نے اے کرکٹ میں کیا کارنامہ انجام دیا؟آپ جا ن کر حیران رہ جائینگے
راولپنڈی (نواز گوہر سے)اسلام آباد کے اوپنر عابد علی لسٹ اے کرکٹ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے ، وہ ایک روزہ فارمیٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی ہیں، انہوں نے گزشتہ روزریجنل ون ڈے کپ میں پشاور کیخلاف126 گیندوں پر 24چوکوں اور 5چھکوں کی مدد سے 209 رنز کی ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو توہین عدالت کا نوٹس
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر 15 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ ملتان کے کرکٹ آرگنائزر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چٹاگانگ وکٹ پر بھی انگلی اٹھا دی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے وینیو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ کی وکٹ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا تھا اور میچ میں دونوں ٹیموں نے 1533 ...
مزید پڑھیں »