ویدرفورڈآئل ٹولزاسلام آبادنے ایم او ایل ٹیم کونو وکٹوں سے ہر اکر آئل اینڈگیس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچمیں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ایم او ایلکے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ۔ ایم اوایل نے مقررہ20اوورز میںآٹھ وکٹوں کے نقصان پر143رنزبنائے،ایم اوایل کی طرف سیعمر انعام، ندیم اورریحان بدر نے بالترتیب25 ،23 اور22 رنز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل کیویز کو بڑا دھچکا
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل ہی نیوز لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا، ٹیم کے اہم آل راؤنڈر ڈوگ بریسویل ان فٹ ہو کر ٹیم سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے دو ایک روزہ میچز کے لیے میزبان نیوزی لینڈ نے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا اور آل ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ،جو روٹ ایک بار پھر سنچری بنانے میں ناکام
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روزانگلینڈ نے پہلی اننگز میں5وکٹوں کے نقصان پر233رنز بنالئے ہیں، انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ83،الیسٹرکک39، وینس25،سٹون مین24اوربریسٹو5رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ڈیوڈ میلان 55رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں،آسٹریلیا کی جانب سے ہیزل ووڈ اور کومنز نے2، 2 جبکہ اسٹارک نے ایک وکٹ حاصل کی۔جمعرات کوسڈنی ...
مزید پڑھیں »ویرات کے گلے میں شادی کی انگوٹھی؟
گذشتہ ماہ 11 دسمبر کو اٹلی کے شہر میلان میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی سے قبل ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی اور اب خبریں ہیں کہ کوہلی کو یہ انگوٹھی اتنی بھائی کہ کیپ ٹاؤن میں میچ پریکٹس کے دوران انہوں نے مبینہ طور پر یہی انگوٹھی ...
مزید پڑھیں »کرک انفو ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیم،صرف دو پاکستانی کھلاڑی شامل
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے 2017 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جس میں 2 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ ویب سائٹ کی جانب سے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ون ڈے ٹیم میں بھارت کے 5، پاکستان اور انگلینڈ کے 2،2، جنوبی افریقا اور افغانستان کا ایک ایک ...
مزید پڑھیں »2017 پاکستانی کرکٹ کے لیے کامیابی کا سال رہا- چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی
ایک ویڈیو پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ سال 2017 پاکستان کرکٹ کے لئے فتوحات کا سال رہا، 2017 کی سب سے اہم کامیابی چیمپئنز ٹرافی میں فتح رہی، پاکستان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آیا اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی، قوم کی دعائیں بہت ضروری ہیں کیوں کہ ان کی بدولت ہی کامیابی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ون ڈے کپ،کامران اکمل کی ڈبل سنچری
نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے دھواں دار ڈبل سنچری بناکر ناقدین کو خاموش کرادیا۔ حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کے ایچ بی ایل کے خلاف میچ میں واپڈا کی نمائندگی کرتے ہوئے کامران اکمل نے محض 147 گیندوں کو 200 رنز اسکور کیے جو پاکستانی کرکٹر کی جانب سے دوسری ...
مزید پڑھیں »فٹنس مسائل،کرس واکس آخری ایشز ٹیسٹ سے باہر
سڈنی: انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر کرس ووکس فٹنس مسائل کے باعث آسٹریلیا کے خلاف پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ سے باہر ہو گئے اور ان کی جگہ ٹام کوران کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ووکس سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوئے، وہ اس سے قبل بھی اس انجری کا شکار ہو چکے ہیں اور اسی انجری ...
مزید پڑھیں »بھارت کو دھچکا،جدیجا کی پہلے ٹیسٹ میچ شرکت مشکوک
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا لگا ہے اور بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جدیجا بیماری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے سبب ان کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ ...
مزید پڑھیں »ایک ہی جست میں کئی عالمی ریکارڈ
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی20 میچ میں 119 رنز سے شکست دے کر سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ متعدد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے سیریز تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں کیویز کھلاڑیوں نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف باؤلرز کی خوب خبر لی اور ...
مزید پڑھیں »