کرکٹ

بابر اعظم اور محمد رضوان کیخلاف پلان کروں گا، ایڈم زمپا

آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سٹرنتھ کا پتہ ہے ان کے خلاف میں پلان کروں گا۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران ایڈم زمپا نے کہا کہ ہمارے بولنگ اٹیک میں بالروں نے بہت کم ون ڈے میچز کھیلے ہیں جبکہ کچھ ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف نے آسڑیلوی وائٹ بال کرکٹرز کو ناتجربہ کار قرار دیدیا

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھائے گی اور ون ڈے سیریز جیتنے کی کوشش کرے گی، سیریز کو کسی صورت آسان نہیں لے سکتے۔لاہور میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران حارث رئوف کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی سکواڈ کے کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ میں ناتجربہ کار ضرور ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ آزاد جموں و کشمیر کی پہلی اپنی لیگ ہے اس نے کشمیری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیساتھ مسئلہ کشمیر کو بھی عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے، شعیب ملک اور محمد عامر

دبئی میں جاری ایکسپو 2020 میں پا کستان پو یلین کی کشمیر گیلری میں تین روزہ کشمیرپر یمیئر لیگ شو کیس کے عنوان سے: میگنیفسنٹ(Magnificent) کشمیر اپنی پریمیئر لیگ کے ساتھ:جمعہ سے شروع ہو گئی۔ پا کستان، آزاد جمو ں وکشمیر اور یو اے ای کے معز مہمانو ں نے کے پی ایل شو کیس میں شمو لیت اختیار کی ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پنجاب نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو 77 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔   262 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم 41.3 اوورز میں 184 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

لاہور ٹیسٹ، آسڑیلیا نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر نہ صرف تیسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرلی بلکہ 24 سال بعد ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کرلی۔پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف ملا لیکن پوری ٹیم 235 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، یوں آسٹریلیا نے 115 رنز سے میزبان ٹیم کو شکست دے دی۔   پاکستان کی طرف سے ...

مزید پڑھیں »

آپریشن کیلئے مالی امداد کی اپیل کرنے والے بچے سے محمد رضوان نے رابطہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر محمد رضوان نے اسٹیڈیم میں آپریشن کے لیے مالی امداد کی درخواست کرنے والے بچے سے رابطہ کرلیا۔محمد رضوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے اور شاہد آفریدی نے اس بچے سے رابطہ کرلیا ہے، لالہ کا شکریہ کہ اس کا خیال رکھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاہد آفریدی ...

مزید پڑھیں »

25مارچ 1992 جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا

25مارچ تمام پاکستانیوں اور خاص طور پر کرکٹ اورشائقین کرکٹ کے لیے ایک سنہرا اور یادگار دن مانا جاتا ہے کیونکہ 1992 میں اس دن پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا۔ورلڈکپ 1992صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ کرکٹ کی تاریخ میں بھی خاص حیثیت کا حامل ہے۔عمران خان کی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ جیتنے کی 30 ویں سالگرہ، ٹرافی قذافی سٹیڈیم میں سجا دی گئی

ورلڈ کپ 92 کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرافی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سجا دی گئی ہے۔لاہور ٹیسٹ کے آخری اور فیصلہ کن دن قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔منجمنٹ کے اراکین نے بھی پویلین کے سامنے رکھی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ1992کی تاریخی جیت کی ...

مزید پڑھیں »

لاہور ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 278رنز درکار، آسڑیلیا کو 10وکٹیں

قذافی اسٹیڈیم لاہور  میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز   مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 73 رنز بنا لیے ہیں اور اسے ...

مزید پڑھیں »

لاہورٹیسٹ، آسڑیلیا نے دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آئوٹ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو جیت کیلئے 351 کا ہدف

قذافی اسٹیڈیم لاہور  میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز   مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔آسٹریلیا کی جانب سے میزبان ٹیم کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف درکار ہے۔   چوتھے روز کے کھیل میں وقفے سے قبل آسٹریلیا کی پہلی وکٹ ڈیوڈ وارنر کی مجموعی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free