پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر محمد عامر نے لکھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے۔اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے جو آج شان مسعود نے ثابت کردیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں شان مسعود نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد آصف کی پاکستانی بائولرز کی کارکردگی تنقید
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سوئنگ کی وجہ سے دنیا میں پہنچانے جانے والے محمد آصف نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی بولرز نے بہت زیادہ اسکور کھایا جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اب ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے فیڈرر اور نڈال کی تصویر شیئر کردی
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے ٹینس پلیئر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی تصویر شیئر کردی۔اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر ہے۔ویرات کوہلی نے مزید لکھا کہ کس نے سوچا تھا کہ حریف ایک دوسرے ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے بائولنگ کا آغاز کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہے۔شاہین ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں، فاسٹ بولر دائیں گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے قومی ٹیم کا حصہ ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان، بابر اعظم اور اب ثقلین نے بھی شکست پر دین کی تبلیغ شروع کردی
تحریر: محمد اصغر عظیم کھیل کا کسی مذہب سے نہیں انسانیت سے تعلق ہے لیکن قومی ٹیم کے کوچ، کپتان، نائب کپتان اور کھلاڑیوں کی پریس کانفرنس سنیں تو ایسا لگے گا کہ دوسرے ممالک کی ٹیموں میں کوئی مسلمان کھیلتا ہی نہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ اگر چاہتا ہے کہ ٹیم جیت کی راہ پر چلیں تو مذہب سے کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست، انگلینڈ کی سیریز میں دو ایک کی برتری
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک مرتبہ پھر دو ایک کی برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے انگلش ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کیلئے بھرپور تیاری کر رہی ہوں، ندا ڈار
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار نے ویمن کرکٹ کے لیے لیگ کو اہم قرار دے دیا۔ندا ڈار نینجی ٹی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویمن کرکٹ کے فروغ کے لیے لیگ کا ہونا بہت ضروری ہے، ویمن کرکٹرز کو ایکسپوژر ملے گا اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے تجربے سے فائدہ ہوگا۔تجربہ کار اور سینئر ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ٹوئٹر پر بچوں کے ہمراہ خانہ کعبہ میں لی گئی تصاویر جاری کرتے ہوئے حفیظ نے اپنے چاہنے والوں کو عمرے کی ادائیگی کی اطلاع دی۔تصاویر میں سابق کھلاڑی کو خانہ کعبہ کے آگے بیٹیوں اور بیٹے کے ہمراہ کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔سابق کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو لاکھوں میں ایک قرار دیدیا۔جمعرات کی رات کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جانب سے دیا گیا 200 رنز کا بڑا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے پورا کر لیا۔بابر اعظم نے شاندار سنچری ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ ہونگے، شان ٹیٹ
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کا حصہ ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے لکھا کہ شاہین شاہ آفریدی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر جم اور جسمانی ورزش کررہے ہیں آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے ...
مزید پڑھیں »