پاکستان کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سری لنکا میں کھیلی گئی آخری ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ نے24 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو 1-2 سے فتح دلانے میں اہم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بی او جی کا 69واں اجلاس جمعرات کو لاہور میں ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز ( بی او جی ) کا 69واں اجلاس 23 جون بروز جمعرات کی صبح 11:30 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا: • چیئرمین، چیف ایگزیکٹو ، چیف آپریٹنگ اور چیف فنانشنل آفیسرز کی رپورٹس • مالی سال 23-2022 کے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کو لڑکے کی جانب سے شادی کی پیش کش
قومی کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی محبت میں لڑکیاں ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکے بھی مبتلا نظر آ رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک انوکھا اور دلچسپ پوسٹر وائرل ہے جس میں ایک کرکٹ کے متوالے، نوجوان لڑکے نے بابر اعظم کے ساتھ انوکھے انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔نوجوان کی ...
مزید پڑھیں »حسن علی کے اہلخانہ کے ہمراہ شمالی علاقے میں سیرسپاٹے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آف سیزن میں بیرون ملک جانے کی بجائے پاکستان میں شمالی علاقہ جات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بعد قومی کرکٹرز فری ہیں ،اگلی اسائنمنٹ دورہ سری لنکا ہے، ایسے میں کچھ کرکٹرز انگلینڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں ...
مزید پڑھیں »کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ
کراچی میں ویمن کرکٹرز کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہو گیا، قومی ہیڈ کوچ ڈہیمپ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔پی سی بی کے زیر اہتمام سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹ کی کھلاڑیوں کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، قومی ویمن کرکٹرز نے ٹریننگ کیمپ میں بیٹنگ، بولنگ اور فزیکل مشقوں میں حصہ لیا۔خواتین کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے دورہ آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان،ریپن بھی شامل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورۂ آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ٹام لیتھم آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے، سیریز کا آغاز 10 جولائی سے ڈبلن میں ہوگا۔ آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کے ٹام ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کھیل رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرنے ویڈیو کے ساتھ ایک پیغام بھی جاری کیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ اور ڈیف ٹیموں کے لیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان
پی سی بی کی جنرل باڈی کا اجلاس 20 جون بروز پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا۔ پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 20 کے تحت جنرل باڈی نےپی سی بی کی سالانہ رپورٹ اور اکاؤنٹس کی آڈٹ شدہ رپورٹس کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بین الاقوامی سطح پر ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کی لنڈی کوتل شاہین آفریدی کے گھر آمد، پورا دن گزارا
سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے ہونے والے داماد شاہین آفریدی کے گھر ایک دن گزارا۔ 2021 میں شاہین آفریدی کے خاندان نے شاہد آفریدی سے ان کی دوسرے نمبر کی بیٹی انشا کا رشتہ مانگا تھا۔ بعد ازاں سٹار کرکٹر نے تصدیق کی کہ انہیں شاہین کے خاندان کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے ...
مزید پڑھیں »نتھا لیون نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر نتھن لیون کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہو گی کیونکہ یہاں پر ٹیسٹ میچوں کیلئے ٹرننگ ٹریک بنائے جاتے ہیں، سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 29 جون سے شروع ہوگا ، آسڑیلوی ٹیم جس نے دورہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »