اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ میں سرفہرست وائیٹ بال بیٹر بابراعظم کوپویلین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کے چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا
آزاد جموں و کشمیر، ہزارہ مردان، لورالائی ژوب، لاہور اور بے نظیر آباد میرپور خاص نے ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس جیت لیے۔ ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہاؤس آف ناردرن میں کھیلے گئے انڈر 19 ڈویژنل ٹورنامنٹ کے فائنل میں اے جے کے ڈویژن نے گلگت بلتستان ڈویژن کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ کے ایم سی گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کے بارے میں شاہد آفریدی کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
قومی ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے مسلسل ناکامیوں کا شکار ویرات کوہلی کو آئینہ دکھا دیا۔لیجنڈری شاہد خان آفریدی نے لگاتار ناکامیوں کا شکار ویرات کوہلی پر بوم بوم بیان داغ دیا، کاٹ دار سوال داغتے ہوئے پوچھا کہ کوہلی بتائیں کہ اب وہ کیا کرنا چاہتے ہیں، کیریئر کے آغاز میں انہوں نے نمبر ون بننا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کیلئے نئی چمچماتی گاڑی کا تحفہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گاڑی تحفہ میں دے دی۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ان کی کپتانی اور پرفارمنس کو سراہا گیا۔اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میں جب بھی اپنی ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے کیوں ملاقات کی؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کی تصویر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گردش کر رہی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیوں کی تاہم اس بات کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔
مزید پڑھیں »کائونٹی چیمپئن شپ،ہیمشائر نے یورکشائر کو زیر کرلیا
جاری انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں ہیمشائر کائونٹی کے لیام ڈائوسن نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو یورکشائر کیخلاف میچ میں فاتح بنوا دیا ، لیام ڈائوسن جنہوں نے پہلی اننگز میں 61 رنز سکور کئے تھے نے دوسری اننگز میں بھی ایسے موقع پر 67 رنز کی اننگزکھیلی جب ان کی ٹیم 103 کے مجموعی ...
مزید پڑھیں »ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کےچیمپئنز کا فیصلہ کل ہوگا
پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ماتحت جاری ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کے فائنلز 16 جون بروز جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ 17 جون کوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پچاس اوورز کی طرز پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 480 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ بلوچستان ...
مزید پڑھیں »سری لنکا پریمیئر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 31 جولائی سے شروع ہوگا
سری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے تیسرے ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔سری لنکن پریمئیرلیگ کا تیسرا ایڈیشن 31 جولائی سے 21 اگست تک کھیلا جائے گا، ٹورمامنٹ میں 5 ٹیمیں شرکت کرینگی۔تمام ٹیموں کے درمیان کل 24 میچ کھیلے جائیں گے، میچز کولمبو اور ہمبنٹوٹا میں ہوں گے۔
مزید پڑھیں »آسڑیلوی بلائنڈ کرکٹر نے تاریخ کی پہلی ٹرپل سنچری سکور کر ڈالی
آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹر سٹیفن نیرو نے تاریخ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی۔بلائنڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مسعود جان کے انفرادی طور پر بنائے گئے 262 رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی بیٹر سٹیفن نیرو نے انفرادی طور پر 309 رنز سکور کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ میں بھی کیویز کو شکست،انگلش ٹیم کی سیریز میں ناقابل شکست برتری
ناٹنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔جونی بیریسٹو کی 136رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت ہوم ٹیم نے 299 رنز کا ہدف حاصل کرکے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کر لی۔ناٹنگھم ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز 284 رنز پر سمٹ گئی۔ بقیہ ...
مزید پڑھیں »