پاکستان کرکٹ بورڈ نے سالانہ جنرل باڈی اجلاس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، اجلاس مئی کے تیسرے ہفتے میں کرانے کی منصوبہ بندی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی آخری جنرل باڈی میٹنگ نجم سیٹھی کے دور میں ہوئی تھی، نئے آئین کے تحت گزشتہ تین برسوں میں بورڈ جنرل باڈی میٹنگ نہ کرا سکا۔ذرائع کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل
آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو مینٹل ہیلتھ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اسپتال داخل کرایا۔دوسری جانب عدالت نے مائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد کے الزامات ختم کر دئیے گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
آسڑیلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر جان ردرفورڈ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ردرفورڈ ویسٹرن آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے پہلے کرکٹر تھے جنہیں آسڑیلیا کی جانب سے ٹیسٹ کیپ ملی تھی، ردر فورڈ نے آسڑیلیا کی جانب سے صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ کھیلا تھا جو آسڑیلوی ٹیم کے 1956 میں دورہ بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »یاسر عرفات کا شاہ رخ خان کے بارے میں بڑا انکشاف
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر یاسر عرفات نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے انہیں انڈین پریمئیر لیگ کی مقبول فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو تین سالہ کنٹریکٹ کی پیشکش کی تھی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر یاسر عرفات نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انڈین پریمئیر لیگ کے پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے،شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے۔ لاہور میں میگا اسٹار لیگ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے، معاملات کو اسلام آباد تک نہیں جانا چاہیے، ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی نے میگا سٹار لیگ کے آغاز کا اعلان کردیا
پاکستان کے سابق کپتان اور لیگ سپنر شاہد آفریدی نے کو میگا سٹارز لیگ کے آغاز کا اعلان کیا جو اس سال ستمبر میں ہوگی۔ لیگ کا مقصد سابق کرکٹرز، کھلاڑیوں اور سپورٹس سے جڑے صحافیوں کی مالی مدد کرنا ہے اور اسے T10 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ سابق لیجنڈ کرکٹرز انضمام الحق، وقار یونس اور مشتاق احمد نے ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق کے نئے ہیئرسٹائل نے سب کی توجہ حاصل کرلی
سابق آل راونڈر عبدالرزاق کے ہیئرسٹائل نے ان دنوں سب کی توجہ حاصل کی ہوئی ہے۔42 سالہ سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے ٹین ایجرز کی طرح ایسی کٹنگ کرائی ہے کہ ہر کسی کی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں، جس تقریب میں بھی جائیں وہاں انہیں کٹنگ کے حوالے سے تعریف ہی سننے کو ملتی ہے۔عبدالرزاق لاہور میں ایک تقریب ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی مچل سٹارک کے بڑے مداح
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل سٹارک کا بہت بڑا مداح ہوں۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ مچل سٹارک کی توانائی اور فٹنس سے بہت متاثر ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ 2015 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں جب مچل سٹارک کو نئی گیند سے ...
مزید پڑھیں »100 نئی پچز تیار ہو رہی ہیں،رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کلب کرکٹ سیزن کے اختتام کو شاندار قرار دے دیا اور کہا کہ 100 نئی پچز تیار ہو رہی ہیں، اب گراس روٹ لیول کے میچز اور بھی زیادہ زبردست ہوں گے۔حکومت بدلنے کے باوجود چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اپنے منصوبہ جات پر ڈٹ کر کام کر رہے ہیں، کلب ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان
قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے ، قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگی، نئے کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان ہے۔20 قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی ، پی سی بی نے یکم جولائی سے نئے ...
مزید پڑھیں »