این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 8 وکٹوں سے ہرادیا. سینٹرل پنجاب نے 54 رنز کا آسان ہدف 16.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. عبید اللہ 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ناردرن کی پوری ٹیم 53 رنز بنا کر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فہام الحق کی نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ میں سنچری
ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں فہام الحق کی ناقابل شکست سنچری نے سینٹرل پنجاب وائٹس کو کامیابی دلادی.سدرن پنجاب وائٹس اور کے پی وائٹس نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہیڈ محمد والا گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 49 رنز سے ہرادیا. 247 رنز کے تعاقب ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل، سنسنی خیز مقابلہ، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مات دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا ہدف191رنز کا 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 رنز ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔’آیا زلمی‘ کے نام سے جاری کیے گئے اینتھم میں پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر ماہرہ خان نے شاندار پرفارمنس کی۔ اس کے ساتھ اینتھم میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، شعیب، ملک، کامران اکمل، حسین طلعت اور عثمان قادر بھی اِن ایکشن ہیں۔اینتھم کو ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل7، بارہ سال سے کم عمر بچوں کے سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) پاکستان سپر لیگ کے میچ میں 12سال سے کمر عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر این سی او سی نے اسٹیڈیم میں بچوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ این سی او سی نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل سیزن 7 کی صرف 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 کی صرف 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی گئی تھی جس سے متعلق ذرائع کا بتانا ہے کہ 20 منٹ کی افتتاحی تقریب میں ڈھائی کروڑ کا خرچہ کیا گیا ...
مزید پڑھیں »زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی ہے۔آئی سی سی نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق زمبابوے کے برینڈن ٹیلرپر تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق برینڈن ٹیلر نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ ...
مزید پڑھیں »محمد عباس کا ہمیشائر سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کا انگلش کاؤنٹی ہیمپشائر کے ساتھ معاہدہ ہونے پر برطانوی کلب نے ان کی پچھلے سیزن میں عمدہ بولنگ کی ویڈیو شیئر کردی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔ کاؤنٹی کرکٹ میں ہیمپشائرکی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے مڈل سیکس کےخلاف ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ میں سندھ بلیوز کے سید یحییٰ کی ناقابل شکست سنچری
ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سندھ بلیوز، ناردرن بلیوز اور سینٹرل پنجاب بلیوز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ایم سی سی گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے سید یحییٰ کے ناقابل شکست 104 رنز کی بدولت 202 رنز کا ہدف 3 ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کی لاجواب بیٹنگ فارم کا سلسلہ جاری، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ہرادیا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی. فاتح ٹیم نے 125 رنز کا ہدف 10 گیندوں قبل میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی رنز کا ریکارڈ بنانے ...
مزید پڑھیں »