پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بارہ انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز 25 ستمبر سے یکم اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ ان ٹرائلز کی نگرانی جونیئر سلیکشن کمیٹی کرے گی، جس میں سلیم جعفر (سربراہ)، وجاہت اللہ واسطی، جاوید حیات، ثناء اللہ بلوچ اورتوفیق عمر شامل ہیں۔ کامران خان بطور اضافی رکن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دفاعی چیمپئن کے پی کا نیشنل ٹی ٹونٹی میں فاتحانہ آغاز
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھارویں ایڈیشن کا کامیاب آغاز کیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی ہے۔ 188 رنز کے تعاقب میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ناردرن نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن نے بلوچستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے اس میچ میں ناردرن نے بلوچستان کا دیا گیا 140 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں پر 139 رنز بنائے، جہاں عماد بٹ 34 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ سکواڈ کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹرز نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، ملاقات کے بعد کھلاڑیوں کے چہرے پر مسکراہٹ اور ان کا مورال بلند نظر آیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »سجاس نے 72 رنز سے ڈائریکٹرز آف کے ڈی اے الیون کو شکست دے دی
سجاس نے 72 رنز سے ڈائریکٹرز آف کے ڈی اے الیون کو شکست دے دی، ناقابل شکست 61 رنز بنانے پر شاہد انصاری میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، حشام الکبیر کے ناقابل شکست 67 رنز بھی ان کی ٹیم کے کام نہ ائے، سیکریٹری کے ڈی اے نعیم وحید، ممبر ایڈمن قدیر منگی اور چیف انجینئر کے ڈی اے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی میلہ کل سے راولپنڈی میں سجے گا
بلوچستان کے کپتان امام الحق کا کہنا ہے کہ 23 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل ٹی ٹونٹی منی پی ایس ایل کی حیثیت اختیار کرگیا ہے، جہاں پاکستان کے تمام کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے پرجوش تماشائی ہمیشہ معیاری کھیل اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اندازہ ہے کہ فی الحال ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے
پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ فیڈریشن آف ازبکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔ معاہدے کے تحت پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں دو ہائی پرفارمنس کیمپس کا انعقاد کرے گا، جہاں ازبکستان کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تکنیکی، ذہنی اور ٹیکٹیکل معاونت فراہم کی جائے گی۔ اس ضمن میں پی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگی
قومی ستاروں سے سجی نیشنل ٹی ٹونٹی کی کہکشاں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت سے شروع ہوگی ہے ۔دومرحلوں پر مشتمل ٹورنامنٹ 23 ستمبر سے 13 اکتوبر تک بالترتیب راولپنڈی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ تماشائی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے اسٹینڈز سے سنسنی خیز میچز دیکھنے کے لیے آج رات آٹھ بجے سے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ سے کھیلنے یا نہ کھیلنے پر غور کرنا چاہیے،یونس خان
سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر رد عمل میں کہا ہےکہ اب پاکستان کو کرکٹ کی دنیا میں اپنا طرزِ عمل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ یونس خان نے نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کریں گے ، باہر والوں ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان کیلئے حالات کا جائزہ لے رہے ہیں، کرکٹ آسڑیلیا
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے ۔ تاہم نیوزی لینڈکا پاکستان آمد کے بعد سکیورٹی تھریٹ کا بہانہ ...
مزید پڑھیں »