کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ پلان کے مطابق کھیلے اور کامیاب رہے ، جیتنے پر اللہ کا شکر اداکرتے ہیں۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ نعمان علی، یاسر شاہ، فواد عالم، اظہر علی سب نے ہی اچھا کھیلا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)دائیں ہاتھ کی انگلی پر چوٹ لگنے کی وجہ سے جویریہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گی۔ ان کی عدم موجودگی میں عالیہ ریاض اب پہلے میچ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔ گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران ٹاپ آرڈر بیٹر کی انگلی پر چوٹ ...
مزید پڑھیں »بائولرز نے پوری جان لگائی، پاکستان نے اچھا کھیل کر جیت حاصل کی، ڈی کوک
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک کاکہنا ہے کہ اس وکٹ پر ہمارا 220 رنز کا پہلی اننگز میں اسکور کافی کم تھا، ہم نے پہلی اننگ میں غلطیاں کیں تاہم دوسری اننگ میں بہتر کھیلے ہیں۔کراچی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئےکوئنٹن ڈی کوک نے کہا کہ بولرز نے پوری ...
مزید پڑھیں »نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12ویں کھلاڑی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12ویں کھلاڑی بن گئے، مجموعی طور پر ٹیسٹ میں انہوں نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔34 سالہ نعمان علی پاکستان کے چوتھے اسپنر ہیں جنہوں نے ڈیبیو ٹیسٹ پر پانچ وکٹیں لیں۔نعمان علی ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ پاکستان نے 7 وکٹوں سے جیت کر سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی،فواد عالم مین آف دی میچ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔کراچی میں کھیلے جا گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے 187 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز شروع کی تو اسے صرف 29 رنز کی برتری ...
مزید پڑھیں »ظفرآباد ٹائیگرز کے اونر ارشد خان تنولی کی چئیرمن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)مظفرآباد ٹائیگرز کے اونر ارشد خان تنولی کی چئیرمن کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی سے ملاقات۔ملاقات میں مظفرآباد ٹائیگرز اور کشمیر پریمئر لیگ کے حوالے سے گفتگو،اس موقع پر شہریار خان آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ نے مظفرآباد ٹائیگرز کو کشمیر کی پہچان بننے کا موقع دیا۔۔میں دل سے کشمیر پریمئر لیگ کو سپورٹ کر رہا ...
مزید پڑھیں »سندھ چوتھے ڈومیسٹک ٹائٹل کے حصول کے لیے پرعزم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 21-2020 پاورڈ بائے سروس ٹائرز کے دو سیمی فائنلز جمعے اور ہفتے کو اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ دس راؤنڈز پر مشتمل ایونٹ میں کُل تیس میچز کھیلے گئے، جہاں سندھ نے سات فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی جبکہ خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جمعے سے کنگز میڈ کرکٹ اسٹیڈیم ڈربن میں شروع ہوگی۔ یہ آسٹریلیا میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ویمنر کرکٹ ورلڈکپ کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی پہلی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی اسائنمنٹ ہوگی۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اب تک ...
مزید پڑھیں »ربادا کی ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کیگسو رابادا نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرلیا۔فاسٹ بولر رابادا نے کراچی ٹیسٹ میں حسن علی کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔رابادا تیز ترین 200 وکٹیں مکمل کرنے والے جنوبی افریقا کے تیسرے فاسٹ بولر ہیں۔رابادا نے اپنے کیرئیر کے 44ویں ٹیسٹ میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ 24 سالہ طویل اور کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر عمران فرحت کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔ ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔وہ ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں بلوچستان کی نمائندگی کررہے تھے۔ 38 سالہ بیٹسمین نے اپنے لسٹ اے کیرئیر کا آغاز سیزن 98-1997 میں کیا تھا۔اس کے اگلے سیزن انہوں نے ...
مزید پڑھیں »