ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ دورہ زمبابوے کے لیے ہرارے پہنچ گئی ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 9 فروری سے شروع ہوگی۔ سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔ یہ سیریز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کالام میں بین الاقوامی طرز کا ایک کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار،وزیراعلیٰ محمود خان ننے منظوری دیدی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواحکومت کا صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ایک اور اہم قدم۔کالام میں بین الاقوامی طرز کا ایک کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار. وزیر اعلی خیبر پختونخوا ڈیزائن کی منظوری دے دی ۔ 120 کنال رقبے پر محیط کالام کرکٹ سٹیڈیم کا یہ منصوبہ 358 ملین روپے کی تخمینہ لاگت سے دوسال کے عرصے ...
مزید پڑھیں »امید ہے شاہین جنوبی افریقہ کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کریں گے، وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل وامورنوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ کئی برسوں بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کا ہونا خوش آئند ہے،جنوبی افریقہ کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کراچی کی فتح کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اچھا کھیل پیش کرے گی اور جنوبی افریقہ کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے ...
مزید پڑھیں »صحافی شاکر عباسی کا پی سی بی کی جانب سے کیا گیا کورونا ٹیسٹ مشکوک ہو گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی جانب سے نیو نیوز کے صحافی شاکر عباسی کی گئی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئی نیو نیوز کے صحافی شاکر عباسی نے دو الگ الگ نجی لیبس سے کورونا وائرس ٹیسٹ کروائے جن کی رپورٹس منفی آئی ہیں پی سی بی کی جانب سے کی گئی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹس کس حد تک ...
مزید پڑھیں »عباس آفریدی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے آلراؤنڈر عباس آفریدی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ایونٹ 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے گزشتہ ماہ لاہور میں منعقدہ ڈرافٹنگ کی تقریب میں اپنی 18ویں پک کا ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021میں تماشائیوں کومحدود تعداد میں داخلے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچز کے دوران اسٹیڈیمز میں 20 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ ایونٹ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ، اوپنرز پھر ناکام، بابر اعظم اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ،بارش سے متاثرہ روز پاکستان کے تین وکٹوں پر 145 رنز
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے۔بارش کے باعث پہلے دن کا کھیل جلدی ختم کردیا گیا۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی آٹھ وکٹوں سے کامیابی تیسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کامیابی پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 128 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 12.3اوورز میں ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے راشد خان اور مجیب ذدران کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے راشد خان اور مجیب ذدران کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہوگئی افغانستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سریز ۲ مارچ سے یو اے ای میں کھیلی جائے گی سیریز ۲۰ مارچ کو احتتام پزیر ہوگی راشد خان لاھور قلندر اور مجیب پشاور زلمی کا حصہ ہے ...
مزید پڑھیں »عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
مردان ‘(‘نما ئند ہ حصو صی ‘)عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق نے کرکٹ کوچنگ اکیڈمی افتتاح کیا اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سید الاسلام پروفیسر ڈاکٹر زاہد مروت پروفیسر ڈاکٹر سلطان ایاز پروفیسرڈاکٹر نیاز ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر فاروق حسین ڈاکٹر ادریس اور ڈاکٹر طارق محمود ...
مزید پڑھیں »