آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا اعلان کپتان شاداب خان نے کیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ، ہملٹن اور نیپئر میں ٹریننگ کا شیڈول
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 18 دسمبر بروز جمعہ کو ایڈن پارک آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ قومی اسکواڈ نے بدھ کو آکلینڈ کے ایڈن پارک میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، جہاں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا وانگرائے میں آخری ٹریننگ سیشن
وانگرائے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کا وانگرائے میں آخری ٹریننگ سیشنٹریننگ سیشن میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کی خاص مشق کی،کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن کے دوران بیٹنگ اور باؤلنگ پریکٹس بھی کی،پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کل واحد چار روزہ میچ میں نیوزی لینڈ اے کے مدمقابل آئے گی،پاکستان شاہینز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کررہے ہیں
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10کے 2020 ایڈیشن اور اونرشپ روسٹر کی مکمل واپسی کے لیے 8 زبردست ٹیموں کی تصدیق
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) ابو ظہبی ٹی 10 ، بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ذریعہ منظور شدہ اور امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے ذریعہ لائسنس یافتہ ، دنیا کا واحد دس اوورز انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ ہے ، جس کا چوتھا سیزن ہونے والا ہے۔یاد رہے 28 جنوری سے 6 فروری 2021 کو اس کا دوسرا ایڈیشن ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان نے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کی بین الاقوامی کرکٹ کیلئے اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیرِ اعظم عمران کی حیات آباد سپورٹس کمپلیکس آمد وزیرِ اعلی محمود خان، گورنر شاہ فرمان اور صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے استقبال کیا تقریب شروع ہونے سے پہلے وزیرِ اعظم اور شرکاء نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی. حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کی بین ...
مزید پڑھیں »دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ’ حمزہ کی تباہ کن بولنگ کراچی اسٹراٸیکرز کی فاٸنل میں سیٹ بک۔
کراچی: (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا کارپوریٹ کلر کٹ ٹی ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی اسٹراٸیکرز نے با صلاحیت لیفٹ آرم اسپنر حمزہ احمد کی طوفانی بولنگ 5 وکٹوں کی بدولت دوسرے سیمی فائنل میں پیتھونز سی سی کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے فاٸینل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جہاں اس کامقابلہ دفاعٸ چیمپیٸن رنگوں والا سی ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون، حسن علی کی آل راؤنڈ پرفارمنس، عادل امین کی شاندار سنچری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیدیم میں جاری میچ میں سنٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی کی غیر معمولی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت بلوچستان کی ٹیم مشکلات سے دوچارہے ۔ میچ کے دوسرے روز مجموعی طور پر 20 وکٹیں گریں ۔ دوسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو بلوچستان کی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا،پہلا میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائیگا
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستانی اسکواڈ کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ دوسری جانب پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے وانگرے میں ٹریننگ شروع کر دی ہے، پاکستان شاہینز اور ...
مزید پڑھیں »بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے،وسیم خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) وسیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے درمیان سیاسی مسائل ہیں، بی سی سی آئی پاکستان سے کھیلنے کیلئے اپنی حکومت سےاجازت لیتا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ ایسی صورت حال میں بھارت ...
مزید پڑھیں »جس ملک جاتے ہیں وہاں کے قوانین پر عمل کرنا ہوتا ہے،حارث رئوف
کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے ہیں کہ جارح مزاجی فاسٹ بولر کے لیے نارمل ہے جس کو وہ برقرار رکھیں گے اور وہ بطور فاسٹ بولر اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وقت مل ...
مزید پڑھیں »