کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ میں تابش خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پہلے روز سندھ کا پلڑا بھاری رہا۔ پہلے روز کھیل کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز میں 86 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنالیے ہیں۔ سندھ کے فاسٹ باؤلرتابش خان نے 44 رنز کے عوض 5 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا جارحانہ حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان نے جارحانہ اور مثبت حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں کھلاڑی پہلی مرتبہ ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں یہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول تین ون ڈے میچز 30 اکتوبر، یکم اور ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان سے خاص تعلق
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ پاکستان پر آئی زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین سکندر رضا کا پاکستان کے ساتھ خاص تعلق ہے، ان کی پیدائش پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ہوئی، سکندر رضا پاکستان کی جانب سے ہی کرکٹ کھیلنے کے خواہش مند تھے مگر ایسا ممکن نہ ہوسکا اور وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ زمبابوے منتقل ہو گئے جہاں انہوں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے بعد بھارت کا بھی شاہد آفریدی کا بطور اعزازی چیئرمین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا خیرمقدم
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے بعد اب بھارت نے سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کا بطور اعزازی چیئرمین پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کا خیر مقدم کیا ہے بوم بوم ڈس ایبلڈ کرکٹ کو مزید آگے لیکر جائیں گے۔ انڈین فیزیکل چیلنج کرکٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیریٹری روی چوہان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 187 کھلاڑیوں کے ڈومیسٹک کنٹریکٹ قبول کرنے کی تصدیق کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ کُل 187 کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک سیزن برائے 21-2020 کے کنٹریکٹس قبول کرلیے ہیں۔ اس کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ، میچ فیس، ڈیلی الاؤنس اور انعامی رقم کا حصہ شامل ہے۔ اس بارہ ماہ پر مشتمل ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو چالیس ہزار سے لے کر ایک لاکھ پچاس ہزارروپے ماہوار وظیفہ ...
مزید پڑھیں »تین سالہ معاہدے کے تحت قائداعظم ٹرافی کے میچز پی ٹی وی پر براہ راست نشر ہوں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی اپنے وعدے کے مطابق مداحوں کو پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کی براہ راست کوریج فراہم کرے گا۔ایونٹ کے فائنل سمیت قائداعظم ٹرافی میں شیڈول 11 میچز براہ راست پی ٹی وی پر نشر ہوں گے۔ ان گیارہ میچوں کی ایچ ڈی معیار کی کوریج پی سی بی کے یوٹیوب چینل سے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر بلوچستان کو اپنی پہلی اننگز میں 143 رنز کے خسارے کا سامنا ہے اور ابھی اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔ اویس ضیاء 32 رنز سے کھیل کے دوسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے۔ اس سے قبل سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ ماہ لاہور میں سموگ کی ممکنہ شدت کی اطلاعات موصول ہونے پر پی سی بی نے کھلاڑیوں کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور میں شیڈول آئندہ میچز کو راولپنڈی اور کراچی منتقل کردیا ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سیریز میں شامل تینوں ٹی ٹونٹی میچز اب راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ایچ بی ایل ...
مزید پڑھیں »آل کراچی اورنگ زیب سلطان انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ سات نومبر سے شروع ہورہا ہے چالیس ٹیموں نے انٹری کی تصدیق کر دی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)اورنگزیب سلطان کی اسپورٹس میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے منسوب آل کراچی اورنگزیب سلطان انوی ٹیشن کر کٹ ٹورنامنٹ سات نومبر سے کراچی کی مختلف سیمنٹ وکٹوں پر شروع ہورہا ہے جبکہ فائنل ٹرف وکٹ پر رنگین کٹ میں کھیلا جائیگا،ایونٹ میں کراچی کی سولہ نامور کلبز کو شامل کیا جائے گا جبکہ ابتک ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، پوائنٹس سسٹم اور پلینگ کنڈیشنز میں اہم تبدیلیاں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 25 اکتوبر سے شروع ہونے والے پاکستان کے پریمیئرکرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی، کے لیے نیا مگر مقابلے سے بھرپور پوائنٹ سسٹم متعارف کروادیا ہے۔ نئے پوائنٹ سسٹم کو متعارف کروانے کا مقصد ایونٹ کے زیادہ سے زیادہ میچز کو نتیجہ خیز بنانا ہے۔ کراچی کے چار مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »