لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی چیف سلیکٹر مصباح الحق کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مستقبل کو نگاہ میں رکھتے ہوئے سکواڈ منتخب کیا اور ایسے کھلاڑی قابل غور سمجھے گئے جو انگلینڈ میں کامیابی دلا سکتے ہیں۔انگلینڈ ٹور کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنجنگ وقت ہے کیونکہ پاکستانی پلیئرز گزشتہ چند ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے انگلینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ پر جانے کی اجازت حاصل نہیں ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ دو مرحلوں میں لیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 20 جون کو کھلاڑی کے کورونا ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں انگلینڈ میں کھیلی جائے گی۔ ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ کیلئے سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے انگلینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو دورہ انگلینڈ پر جانے کی اجازت حاصل نہیں ہوگی پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ دو مرحلوں میں لیے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں 20 جون کو کھلاڑی کے کورونا ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو کے باعث پی سی بی کا مرکزی دفتر بند
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائم اپنا مرکزی دفتر بند کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے کرونا وائرس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کے باعث قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائم ادارے کا مرکزی دفتر فوری طور پر بند کردیا گیا ہے پی ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی کے کرکٹ کیرئیر پر ایک نظر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اپنے کرکٹ کیرئیر کے دوران مصباح الحق اور یونس خان کی کامیاب جوڑی نے پاکستان کوٹیسٹ کرکٹ میں کئی اہم فتوحات دلائیں۔ 2010 میں مصباح الحق کے قیادت سنبھالنے کے بعد سےپاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والی جوڑی اب ایک نئے کردار میں پاکستان کرکٹ سے منسلک ہوئی ہیں۔ کرکٹ کریز کے پرانےساتھی اب ڈریسنگ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے سری لنکا سونپ دی،بھارت اگر 2022میں بھی نہ آیا تو پھر کیا ہوگا؟
اسلام آباد( رپورٹ نواز گوھر )ٹونٹی 20 ایشیا کپ سری لنکا میں ہوگا تفصیلات کے مطابق ٹوئنٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستان میں ہونا تھا مگر بھارت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار پر پی سی بی نےرواں سال ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق سری لنکا کو سونپنے پرراضی ہوگیا سری لنکا کرکٹ بورڈ کے چیف نے اس کی تصدیق ...
مزید پڑھیں »کرکٹ گرائونڈ میں پریکٹس،بابر اعظم اور نسیم شاہ کو پی سی بی نے وارننگ جاری کردی
اسلام آباد ( رپورٹ نواز گوھر ) بابراعظم اوپننگ بلے باز امام الحق اور نسیم شاہ کو وارننگ جاری کر دی ہے۔ زرائع کے مطابق چند روز قبل بابراعظم ، امام الحق اور نسیم شاہ کے کرکٹ گراونڈ میں پریکٹس کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر پی سی بی ان ایکشن ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وبا سے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ کرکٹرز کا یونس خان اور مشتاق احمد کی تقرریوں پراظہار مسرت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ستاروں نے دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان اور مشتاق احمد کی تقرریوں پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اگست-ستمبر میں پاکستان کو میزبان انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے۔ مشتاق احمد کی بطور اسپن باؤلنگ کوچ اور مینٹور جبکہ یونس خان کی بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »گیند پر تھوک لگانے کی پابندی،بائولرز کی کارکردگی متاثر ہو گی، وسیم اکرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے بولرز کی کارکردگی متاثر ہوگی اور وہ روبوٹ بن جائیں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے چند گائیڈ لائنز جاری کی ...
مزید پڑھیں »