لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈریم پیئر مہم مکمل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر عمران خان اور جاوید میانداد کی جوڑی کے چرچے رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈریم پیئر مہم میں مقبول ترین کپتان اور نائب کپتان کی جوڑی سامنے آئی ہے، سوشل میڈیا پر موجود ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون تبدیلی کا مطالبہ
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے آئی سی سی سے بال ٹیمپرنگ کرنے اور ایل بی ڈبلیو قانون کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ کووڈ-19کے بعد تھوک کا استعمال مشکل ہوگا۔ میرے پاس ایک سادہ سی تجویز ہے کہ آئی سی سی تمام ٹیسٹ کپتانوں سے گیند شائن کرنے کے لئے مصنوعی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس کل ویڈیو لنک پر طلب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ ،کرکٹ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ویڈیو لنک پرطلب کیا گیا ہے،اجلاس میں کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی جائے گی، جس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بھی بات ہوگی۔
مزید پڑھیں »خواتین کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ بذریعہ ویڈیو لنک ہوں گے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ کی منیجمنٹ نے38 کھلاڑیوں کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے فٹنس ٹیسٹ لینے کا مقصدقومی خواتین کرکٹرز کے مطلوبہ فٹنس معیار کو برقراررکھنا ہے۔ پیر سے شروع ہونے والے آن لائن فٹنس ٹیسٹ 20 مئی تک جاری رہیں گے۔خواتین کرکٹرز کیفٹنس ٹیسٹ میں پرون ہولڈ، بلغارین اسکاٹس، ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ بورڈ کا پاکستان سے رابطہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان جولائی اور اگست میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے حوالے سے آئندہ ہفتے باضابطہ بات چیت ہوگی۔ پہلی بار انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ وہ سیریز کے بارے میں ایک پلان پیش کرنا چاہتے ہیں اگر پی سی بی کو کسی مسئلے ...
مزید پڑھیں »کپتانی جانے کے بعد سرفر از احمد کیلئے مزید بری خبر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی مراعات اور معاوضے میں کسی قسم کی کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےدوسری طرف بورڈ کی سینٹرل کنٹریکٹ کی کمیٹی جس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان ڈائریکٹر انٹر ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نیجمعرات کو عمر اکمل کیس کا تفصیلی فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کروایا۔ تفصیلی فیصلہ www.pcb.com.pk پر شائع کردیا گیا ہے جو یہاں دستیاب ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ میں شامل دونوں چارجز کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل ...
مزید پڑھیں »جاوید میانداد نے میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم جاوید میانداد نے میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز اور بکیز کو پھانسی دینے کا بڑا مطالبہ کر دیا۔ کہا ہے کہ 1999 میں فکسنگ کا اندازہ ہو گیا تھا جس کی بنا پر کوچنگ چھوڑ دی۔کراچی: میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق عظیم بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »خواتین کھلاڑیوں کا وسیم اکرم اوربابراعظم کے لیکچرز سے حاصل تجربے کو آن فیلڈ کامیابی میں بدلنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے رواں ہفتے کے آغازمیں ماضی او ر دور حاضر کے اعلیٰ کرکٹرز کے آن لائن سیشنز کا سلسلہ ترتیب دینے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی موجودہ کھلاڑیوں اور ایمرجنگ کرکٹرز کے لیے وسیم اکرم اور بابراعظم کے علیحدہ علیحدہ آن لائن سیشنز کا ...
مزید پڑھیں »سابق آلراؤنڈرز اظہر محمود اور عبدالرزاق کی عمران خان کے ساتھ ڈریم پیئر بنانیکی خواہش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوشل میڈیا پر جاری پی سی بی کی ڈریم پیئر مہم کو مداحوں، سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سمیت صحافیوں اور کرکٹ پنڈتوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈیجٹل مہم کا پانچواں مرحلہ 7 مئی بروز جمعرات کی دوپہر 2 بجے شروع ہورہا ہے جہاں مداحوں کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے پسندیدہ آلراؤنڈر کو چننے کا ...
مزید پڑھیں »