کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں عالمگیر جیمخانہ نے نیو پیرامائونٹ کرکٹ کلب کو سات وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیو پیرامائونٹ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز 44 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگز میں 233 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔پاکستان نے پہلی انگز میں 445 رنز بنائے تھے۔پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ اور نسیم شاہ نے 4 ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ،بنگلہ دیش پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے،پاکستان کو جیت کیلئے 4وکٹیں درکار
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)نسیم شاہ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے اور اسے میچ میں اننگز کی فتح کے لیے مزید 4وکٹیں درکار ہیں۔راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 342رنز تین کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے بھارت کو فائنل میں شکست دی
پوچ فیسٹروم (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 3 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔جنوبی افریقہ کے شہر پوچ فیسٹروم میں کھیلے گئے انڈر-19 ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس بنگلہ دیش کے کپتان اکبر علی نے جیتا اور بھارت کو ...
مزید پڑھیں »احسان مانی سے وزیر انسداد منشیات شہریار آفریدی کی ملاقات،منشیات کیخلاف مشترکہ آگاہی مہم چلانے پر اتفاق
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی چیف آپریٹنگ آفیسر وسیم خان کے ہمراہ وزارت انسداد منشیات آمد، وزیر انسداد منشیات شہریار خان آفریدی سے ملاقات،وزارت انسداد منشیات اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا منشیات کے خلاف مشترکہ شعوری و آگاہی مہم چلانے پر اتفاق منشیات کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کے لیے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے کھلاڑیوں کے متبادل پر مشتمل ڈرافٹ پی سی بی کے ہیڈ کواٹرز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا۔ لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔ ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں شامل فرنچائزز نے ابتدائی ڈرافٹ میں پک کیے گئے کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث متبادل کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »کارپوریٹ چیلنج کپ ،سی جی اے اور نووا میڈ حریف ٹیموں کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئیں
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)سی جی اے اور نووا میڈ نے حریف ٹیموں کو پچھار کر کارپوریٹ چیلنج کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کر لی، ٹورنامنٹ کا فائنل اگلے ہفتے کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایل سی سی اے کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے دو سیمی فائنل میچ کھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں نووا میڈ نے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والےٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل خان آفریدی امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ 34 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کوئٹہ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین بائولر
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر بن گئے۔نسیم شاہ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نسیم شاہ نے پہلے نجم الحسن شنٹو اور پھر تیج الاسلام کو ایل بی ڈبلیو ...
مزید پڑھیں »بھارت سے کرکٹ میچ:پاکستانی حکومت کا دو ٹوک جواب آگیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپوٹ)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں محاصرہ ختم ہونے تک بھارت سے کرکٹ میچز کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کرکٹ کا قتل عام ...
مزید پڑھیں »